سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن،8 دہشت گرد جہنم واصل ،
راولپنڈی:خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری،
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد جہنم واصل ،…
Read More...
Read More...