The news is by your side.
Daily Archives

6 مئی 2025

وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی سکیورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی گئی۔ اس دوران…
Read More...

ٹیکنو فیسٹ 2025ء؛ پاکستانی طالبات نے میدان مار لیا، صدر اِردوان سے ایوارڈ وصول

استنبول۔ٹیکنالوجی اور جدت کے بین الاقوامی میلے ٹیکنو فیسٹ 2025 میں پاکستانی طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ اس اعزاز پر انہیں ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان سے ایوارڈ حاصل کرنے کا منفرد موقع بھی ملا۔  …
Read More...

چہرے پر دانوں کی وجہ تکیے کا غلاف بھی ہوسکتا ہے

لاہور۔اکثر لوگ اس دعوے کو ہلکا لے سکتے ہیں لیکن جی ہاں یہ بالکل ممکن ہے کہ چہرے پر دانے (acne یا pimples) نمودار ہونے کی ایک بڑی وجہ تکیے کا غلاف ہو۔ یہ ایک ایسا پہلو ہے جس پر اکثر لوگ توجہ نہیں دیتے، لیکن جلد کی صحت کے لیے یہ بہت اہم ہے۔…
Read More...

آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کرکٹر بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل 2025 کے لیے ویمنز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے تین باصلاحیت کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے، جن میں پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا، ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز اور اسکاٹ لینڈ کی کیتھرین بروس شامل ہیں۔ یہ…
Read More...

ڈوپنگ کیس، ربادا کودوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

جنوبی افریقہ کے تیز گیندباز کاگیسو ربادا پر ڈوپنگ کی وجہ سے عائد ایک ماہ کی پابندی مکمل ہونے کے بعد دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جنوری میں ایس اے 20 لیگ کے دوران ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس میں ممنوعہ مواد کے استعمال کی…
Read More...

یوٹیوبر رجب بٹ پاکستان واپس لوٹ آئے، اہل خانہ سے ملاقات کی جذباتی ویڈیو وائرل

لاہور۔پاکستان کے مقبول یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ 45 روز بعد خاموشی سے وطن واپس آ گئے، جہاں ان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں مذہبی معاملے پر پیدا ہونے والے تنازع کے باعث رجب بٹ کو شدید…
Read More...

ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی رومانٹک کامیڈی فلم کا ٹریلر جاری

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان اور سپر اسٹار ہمایوں سعید کی نئی رومانوی فلم "لو گُرو" کا ٹریلر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ فلم بینوں کے لیے یہ ایک خوش آئند خبر ہے کہ ماہرہ اور ہمایوں ایک مرتبہ پھر سلور اسکرین پر ساتھ نظر…
Read More...

بھارت بھر میں ایمرجنسی تیاریاں: شہری دفاع کی فرضی مشقوں کا آغاز

نئی دہلی ۔بھارتی انتظامیہ نے ملک کی تمام ریاستوں کو شہری دفاع کے دائرے میں فرضی مشقوں کا آغاز کرنے کی ہدایت دی ہے، جن کا مقصد ممکنہ فضائی حملوں کی صورت میں عوام کو خبردار کرنا اور اہم تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم…
Read More...

آرمی چیف نے بھارت سے واپس بھیجے گئے دو بچوں کے علاج کا ذمہ لے لیا

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھارت سے واپس آئے دو معصوم بچوں کے علاج کی ذمے داری اٹھا لی ہے۔ پہلگام میں ہونے والے مبینہ فالس فلیگ واقعے کے بعد مودی حکومت نے ایک غیر انسانی اقدام کے تحت زیر علاج مریض بچوں کو بھی پاکستان واپس…
Read More...

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر نظرثانی درخواستوں کو ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…
Read More...