The news is by your side.
Daily Archives

23 مئی 2025

نئے پروجیکٹ کے انتخاب سے قبل ہانیہ عامر کی کیا کیفیت ہوتی ہے؟اداکارہ نے دل کی بات بتادی

کراچی۔معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ ہر نئے ڈراما یا فلم کے انتخاب سے قبل وہ کافی سوچ بچار اور تذبذب کا شکار رہتی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ہانیہ عامر نے بتایا کہ وہ اس بات کو لے کر ہمیشہ فکرمند رہتی ہیں کہ کہیں ان کا…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر…
Read More...

خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد — ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اور وفاقی سیکریٹری داخلہ نے ایک اہم پریس کانفرنس میں بتایا کہ خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے افسوسناک حملے کے پیچھے مبینہ طور پر بیرونی سرپرستی رکھنے والے عناصر ملوث ہیں۔ پریس…
Read More...

پاک بھارت تنازعات کے حل کا نیا امکان پیدا ہو گیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن — امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کے قیام میں امریکا کی شمولیت اور تعاون کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ان کے مطابق یہ پیش رفت دونوں ممالک کے دیرینہ تنازعات کے…
Read More...

پاکستان نے معاشی اہداف مکمل اور اصلاحات میں مثبت پیش رفت کی، آئی ایم ایف کا اعتراف

اسلام آباد۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان نے معاشی اہداف کی تکمیل کے ساتھ ساتھ متعدد اصلاحات میں بھی قابل ذکر پیش رفت کی ہے۔ ادارے کے مطابق پاکستان نے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) پروگرام کے تحت تمام طے شدہ…
Read More...

اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الہندوستان کے حملے میں شہید طلبا کی تعداد 6ہوگئی

راولپنڈی۔خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے افسوسناک حملے میں شہید ہونے والے طلبا کی تعداد 6 ہو گئی ہے، جن میں پانچ طالبات اور ایک طالب علم شامل ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس واقعے میں شدید زخمی ہونے والے حیدر شہید زخموں کی تاب نہ لاتے…
Read More...

شوگر کے مریضوں کے لیے جامن میں چھپے صحت کے راز

اسلام آباد ۔جامن گرمیوں کا ایک لذیذ اور غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو انسانی صحت پر خوشگوار اثرات مرتب کرتا ہے۔ ماہرینِ صحت جامن کو قدرتی شفا کا ذریعہ سمجھتے ہیں اور مختلف جسمانی مسائل سے بچاؤ یا علاج کے لیے اسے تجویز کرتے ہیں۔ جامن کے…
Read More...

بیوی نے چلتی بائیک پر شوہر کی چپل سے پٹائی کردی؛ ویڈیو وائرل

اسلام آباد ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے خوب دھوم مچائی ہے، جس میں ایک خاتون چلتی موٹر سائیکل پر بیٹھے ہوئے اپنے شوہر کی ’’اصلاح‘‘ چپل کے زور پر کرتی دکھائی دیتی ہیں—اور وہ بھی نہایت فنکاری سے! یہ دلچسپ اور کچھ کے لیے پریشان کن منظر مبینہ…
Read More...

دنیا کی طاقتورترین لیزر کا کامیاب تجربہ

امریکہ کی یونیورسٹی آف مشیگن نے اطلاع دی ہے کہ ان کی جانب سے تیار کردہ زیٹا واٹ-ایکوئیویلنٹ الٹرا شارٹ پلس لیزر سسٹم (ZEUS) نے اپنے ابتدائی تجربے میں دو پیٹا واٹ (یعنی 20 لاکھ ارب واٹ) توانائی پیدا کی ہے۔ یونیورسٹی کے مطابق یہ توانائی دنیا…
Read More...