The news is by your side.
Daily Archives

24 مئی 2025

40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے والا انڈونیشیا کا جوڑا حج کرنے پہنچ گیا

ریاض ۔ انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا ایک بزرگ جوڑا، جو گزشتہ 40 برسوں سے حج کے لیے پیسے جمع کر رہا تھا، بالآخر اپنے خواب کو حقیقت میں بدلتے ہوئے سعودی عرب پہنچ گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق، صفائی کا کام کرنے والے اس محنت کش شخص کا…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

راولپنڈی۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جھوٹے پراپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے میں پاکستانی نوجوانوں اور میڈیا کے کردار کو “فولادی دیوار” قرار دیا اور ان کی غیر معمولی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان…
Read More...

پاکستان سپرلیگ 10کے فاتح کا فیصلہ کل ہوگا

لاہور۔کون بنے گا فاتح، پاکستان سپرلیگ 10کے فاتح کا فیصلہ آج اتوار کولاہورکے قذافی سٹیڈیم میں ہوگاجہاں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزآمنے سامنے ہوں گے۔ مجموعی طور پر اس ٹورنامنٹ کے دوران لاہو ر قلندرز کی کارکردگی اوسط درجہ کی رہی مگر…
Read More...

مجھے بالکل بھی پروا نہیں؛ مائرہ خان نے بھارتی فلم انڈسٹری کو آئینہ دکھا دیا

لاہور۔پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان، جنہوں نے بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں مرکزی کردار ادا کیا تھا، نے حال ہی میں اس فلم کے پوسٹرز سے اپنی تصویر ہٹائے جانے پر پہلی مرتبہ کھل کر ردعمل دیا ہے۔ ان دنوں ماہرہ خان…
Read More...

یشما گل اور ہانیہ نے منگنی کرلی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا

لاہور۔ڈراما انڈسٹری کی دو قریبی دوست اور مقبول اداکارائیں، ہانیہ عامر اور یشما گل، ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئی ہیں—مگر اس بار معاملہ مذاق سے کچھ آگے نکلتا محسوس ہو رہا ہے۔ حال ہی میں دونوں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں…
Read More...

اُشنا شاہ کے پاکستانی نغمے پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور۔اُشنا شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ نہ صرف اپنی کامیابیوں کو شیئر کرتی ہیں بلکہ ذاتی زندگی کی جھلکیاں اور خاص لمحات بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اشنا شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی، جس…
Read More...

اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر

اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس کی سواری اب شہریوں کے لیے مزید مہنگی ہو گئی ہے۔ 26 مئی 2025 سے ایک نئی کرایہ پالیسی نافذ العمل ہو رہی ہے جس کے تحت اورنج لائن، گرین لائن، بلیو لائن اور الیکٹرک فیڈر روٹس پر یکساں…
Read More...

جڑواں شہروں میں کالی گھٹائیں،دن کے وقت رات کا سماں

اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کے روز بارش اور ژالہ باری کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی،اٹک، مری گلیات،کشمیر میں آدھی طوفان اور کالہ…
Read More...

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو 5 سے 7 فیصد کے درمیان رکھنے پر زور

اسلام آباد:  انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ افراطِ زر کی شرح کو 5 سے 7 فیصد کے مقررہ ہدف میں لایا جائے اور معاشی پالیسیوں میں استحکام برقرار رکھا جائے۔ آئی ایم ایف نے اپنے حالیہ اعلامیہ میں پاکستان کی…
Read More...

شریف خاندان کیخلاف شہزاد اکبر کی درخواست خارج

لاہور۔وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایک اہم عدالتی پیش رفت ہوئی ہے، جہاں لاہور ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کی جانب سے دائر اپیل کو عدم پیروی کی بنیاد پر مسترد کر دیا۔…
Read More...