The news is by your side.
Yearly Archives

2025

افغان شرپسندوں/دہشت گردوں کا کئی اطراف سے پاکستان پر حملہ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی،دہشت گردی…

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ اور پاک فوج کا بھرپور اور شدید جواب،افغان فورسز کی متعدد چیک پوسٹین تباہ ، درجنوں ہلاکتوں کا سامنا، سیکورٹی ذرائع کے مطابق 10 اور 11 اکتوبر کی درمیانی رات افغان فورسز نے پاک افغان…
Read More...

امیر متقی کی پریس کانفرنس،خواتین صحافیوں کو شرکت کی اجازت نہ دینے پر بھارتی میڈیا بھڑک اٹھا،

افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کو مدعو نہ کیا جانا ایک اہم ایشو بن گیا ، بھارتی میڈیا افغان حکام کے اس رویے پر سیخ پا، صحافت سے وابستہ شخصیات نے طالبان حکام کے اس رویے کو صنفی…
Read More...

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے استعفے کی منظوری معمہ بن گئی،

پشاور: 48 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے استعفے کی منظوری کا معاملہ معمہ بنا ہوا ہے۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ استعفیٰ گورنر کو بھیج چکا ہوں، ڈرامے بازی بند ہونی چاہیے جبکہ گورنر کے پی کا…
Read More...

راولپنڈی/ اسلام آباد کے داخلی،خارجی راستے دوسرے روز بھی بند کاروبار زندگی ٹھپ۔

اسلام آباد :  جڑواں شہرون راولپنڈی ، اسلام آباد آج دوسرے روز بھی مکمل طور پر سیل ،ان شہروں کا ملک کے دوسرے شہروں سے رابطہ کاٹ کر رکھ دیا گیا ، جڑوان شہروں کے شہری اس صورتحال سے شدید پریشان ، دونوں شہروں میں زندگی مفلوج  ہو کر رہ گئی،…
Read More...

سہیل آفریدی کی وزیر اعلی کے عہدے کے لیے نامزدگی، ملکی سیاست میں نئی ہلچل،

پشاور : بانی تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کی تبدیلی کے فیصلے کے حوالے سے جیل میں بیٹھ کر کیے گئے فیصلے نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کر دی ، سہیل آفریدی کو وزیر اعلی بنانے کے فیصلے پر حکومتی ایوانوں میں…
Read More...

اورکزئی میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب،

اسلام آباد: اورکزئی میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب،30 خارجی ہلاک۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق ، میجر طیب راحت اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ،…
Read More...

پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تاریخی معاہدہ طے,

اسلام آباد: انسداد بدعنوانی، منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کی واپسی سے متعلق پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔ دونوں ممالک کے انسداد بدعنوانی کے اعلیٰ اداروں نے شرکت کی، تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے،…
Read More...

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بھارت کو شکست۔

وشاکھ پٹنم:آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے ایک اہم میچ نے جنوبی افریقہ نے بھارت کو تین وکتوں سے شکست دے دی ۔ بھارت میں کھیلے گئے میچ میں انڈین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.5 اوورز میں 251 رنز بنائے جسے جنوبی افریقن ٹیم نے 48.5 اوورز…
Read More...

علی امین گنڈا پور وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے عہدے سے مستعفی۔

اسلام آباد:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم کے عمل کرتے ہوئے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا کو بھیجے گئے استعفے میں انہوں نے لکھا کہ میرے لیے باعثِ اعزاز ہے کہ اپنے قائد کے…
Read More...

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،آسٹریلیا کی جیت،پاکستان ٹیم کو تیسری شکست۔

آسٹریلیا نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے نویں میچ میں پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ جبکہ پاکستاب ٹیم کی جانب سے شکست کی ہٹ ٹرک مکمل کر لی گئی، کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…
Read More...