اورکزئی میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب،
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق ، میجر طیب راحت اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث 30 خوارج ہلاک
اسلام آباد: اورکزئی میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب،30 خارجی ہلاک۔