The news is by your side.
Yearly Archives

2025

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی ہے۔

 لاہور:قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کے 267 رنز کا ہدف مکمل کیے بغیر جنوبی افریقہ کے تمام کھلاڑی 174 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جس کے بعد پاکستان نے سیریز میں ایک صفر کی…
Read More...

چمن کے علاقے سپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام۔

راولپنڈی: پاک فوج نے چمن کے علاقے سپن بولدک میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بنا دیا سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے 3 مقامات پر علی الصبح حملہ کیا، پاک فوج کی محصر جوابی کاروائی نے ان…
Read More...

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی آج نومنتخب وزیر اعلی سہیل آفریدی سے حلف لیں گے۔

پشاور:گورنر فیصل کریم کنڈی اج شام خیبر پختون خواہ کے نو منتخب وزیراعلی محمد سہیل افریدی سے حلف لیں گے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگی، گورنر فیصل کریم کنڈی جو منگل کے روز کراچی میں تھے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو…
Read More...

لاہور ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان ٹیم دوسری اننگ میں 167 رنز پر آوٹ،

لاہور:  پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسری اننگز 167 رنز پر مکمل ہو گئی، جنوبی افریقہ نے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنالیے۔ پاکستان کی جانب سے ملنے والے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب…
Read More...

کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ،

اسلام آباد:کرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور شدید جواب کے نیتجے میں طالبان کے چار ٹینکوں سمیت کئی پوسٹین تباہ ،فتنہ الخوارج کے ایک اہم کمانڈر کی ہلاکت کی بھی اطلاع، سیکورٹی ذرائع…
Read More...

علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری،پولیس کو وارنٹ پر عملدرآمد کا حکم۔

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں نومبر احتجاج کے تھانہ صادق آباد مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدم حاضری پر ملزمہ علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت کے جج امجد علی شاہ نے پولیس کو وارنٹ پر عملدرآمد کا حکم جاری…
Read More...

پاکستان، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن، مہمان ٹیم کے 216 رنز پر 6 کھلاڑی آوٹ

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے پاکستان کی پہلی اننگز کے 378 رنزکے  جواب میں 6 وکٹوں پر 216 رنز بنالیے۔ قبل ازیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں…
Read More...

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخابی عمل کو مسترد کردیا۔

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخابی عمل کو مسترد کردیا۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے مسلم لیگ ن کے وفد نے ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیر احسن اقبال، انجنیئیر امیر…
Read More...

سہیل آفریدی کے حلف کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ نے کل تک جواب طلب کرلیا۔

پشاور:   پشاور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حلف برداری کے لیے درخواست پر کل تک جواب طلب کرلیا۔ پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور آئینی طور پر گورنر کو استعفیٰ ارسال کر…
Read More...

سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلی خیبر پختونخوا منتخب،اپوزیشن کا بائیکاٹ۔

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور ہونے کا انتظار کیے بغیر سہیل آفریدی کو قائدِ ایوان منتخب کرلیا۔ سہیل آفریدی نے 90 ووٹ حاصل کیے۔ اپوزیشن  نے اسمبلی کاروائی کا بائیکاٹ کیا۔ قائدِ ایوان کے انتخاب…
Read More...