The news is by your side.
Yearly Archives

2025

پاکستان پیپلز پارٹی نے بطور اتحادی حکومت کو مزید وقت دینے کا فیصلہ کرلیا.

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے بطور اتحادی پارٹی حکومت کو مزید وقت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو کی زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد کے لیے ایک ماہ…
Read More...

افغان طالبان سے مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد وزیر دفاع کی قیادت میں قطر پہنچ گیا۔

 اسلام آباد:  وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد قطر میں افغان طالبان سے سرحد پار دہشت گردی کی روک تھام کے حوالے سے مذاکرات کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا بتانا ہے کہ وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد آج دوحہ میں افغان…
Read More...

سیز فائر میں توسیع پر اتفاق، دوحہ میں پاک افغان مذاکرات کا آج سے آغاز۔

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی سیز فائر میں توسیع پر اتفاق پو گیا،  یاد رہے کہ  بدھ کے روز شام چھ بجے سے شروع ہونے والی 48 گھنٹوں کی فائر بندی جمعہ کی شام چھ بجے ختم ہونا تھی مگر اس سے پہلے ہی افغان طالبان رجیم کی جانب…
Read More...

 میر علی میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، چار خوارجی جہنم واصل۔

اسلام آباد:  شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، چار خوارجی جہنم واصل کر دیے گئے، ذرائع کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج نے سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش کی،…
Read More...

ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاون، پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ،

اسلام آباد:  تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کی تجویز پر غور، تحریک کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ تیز، جمعہ کو احتجاج سے سختی روکنے کا فیصلہ،پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی…
Read More...

شدید ترین سردی پڑنے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید ۔

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے اس سال پاکستان میں شدید ترین سردی پڑنے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق ایسی تمام خبریں حقائق کے بالکل منافی ہیں اور ان کی کوئی…
Read More...

علیمہ خان کیخلاف نومبر احتجاج کے مقدمہ کا ٹرائل آج سے باقائدہ شروع،

راولپنڈی:انسداد دہشتگری عدالت میں علیمہ خان کیخلاف نومبر احتجاج کے مقدمہ کا باقاعدہ ٹرائل آج سے شروع ہو گا، تھانہ صادق آباد کے مقدمہ 3393/24 گذشتہ سال نومبر احتجاج پر درج کیا گیا تھا، سماعت جج امجد علی شاہ کریں گئے،پراسیکوٹر سید ظہیر…
Read More...

فتنہ الخوارج کی جانب سے سیز فائر کا فائدہ اٹھا کے در اندازی کی ناکام کوشش،

اسلام آباد: فتنہ الخوارج کی جانب سے سیز فائر کا فائدہ اٹھا کے در اندازی کی ناکام کوشش،مہمند میں پاک فوج کی کامیاب کارروائی - 45 سے 50 خوارج جہنم واصل، سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران…
Read More...

15 ریلوے اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹوں کی فروخت عارضی طور پر معطل،

دہلی: ہندوستانی ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لیے  ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آنے والی دیوالی اور چھٹھ پوجا 2025 کے پیش نظر،  دہلی اور ممبئی سمیت ملک بھر کے 15 بڑے اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹوں کی فروخت کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔…
Read More...

پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات۔

  پشاور: پاکستان تحریک انصاف  کے وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات  ، چترال کی راہنماء سینیٹر فلک ناز  وفد کی قیادت کر رہی تھیں ۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی ، سابق ایم این اے امجد خان نیازی ، پاکستان…
Read More...