The news is by your side.

پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات۔

ملاقات میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال ، افغانستان کی جانب سے دراندازی اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال،

0

  پشاور: پاکستان تحریک انصاف  کے وفد کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات  ،

چترال کی راہنماء سینیٹر فلک ناز  وفد کی قیادت کر رہی تھیں ۔

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی ، سابق ایم این اے امجد خان نیازی ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کے راہنماء شاہد شنواری بھی اس موقع پر موجود تھے ،

ملاقات میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال ، افغانستان کی جانب سے دراندازی اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.