The news is by your side.
Yearly Archives

2025

وزیر اعظم شہباز شریف کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات

اسلام آباد:   چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی زیرقیادت مسلم لیگ ن کے وفد نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے حمایت مانگی ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری…
Read More...

پاکستان سرحد پار دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے گا۔ خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے ترجمان کے حالیہ مبہم اور گمراہ کن بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت اس معاملے پر مکمل طور پر ہم آہنگ ہے اور قومی مفاد کے خلاف کسی قسم کی سازش قبول…
Read More...

جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی۔20 میچ میں شکست،پاکستان نے سیریز دو ایک سے جیت لی۔

لاہور:    پاکستان نے جنوبی افریقہ کو لاہور میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ۔20 میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2 ۔1 سے جیت لی، پاکستان کی جیت میں بابر اعظم نے اہم کردار ادا کیا جنھوں نے 47 بالوں 68 رنز کی اننگ کھیلی، پاکستان ٹیم نے…
Read More...

کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے۔ صدر آصف زرداری

گلگت بلتستان:  صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کا بازار گرم ہے۔ گلگت بلتستان کے 78ویں جشنِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ…
Read More...

پاکستان اور آذربائیجان میں سیاحت اور سرمایہ کاری کےفروغ کے وسیع مواقعے موجود۔

اسلام آباد: آذربائیجان ٹورازم بورڈنے پاکستان میں اپنا کامیاب روڈ شو 27 سے 31 اکتوبر کے دوران لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں منعقد کیا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سیاحتی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔ اس موقع…
Read More...

جنوبی افریقہ کا دوسرے ٹی ۔20 میں 9 وکٹوں سے شکست سیریز ایک ایک سے برابر۔

لاہور: پاکستان نے ٹی۔20 سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی، پاکستان ٹیم نے دوسرے میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے واضح مارجن سے اس میچ میں  کامیابی حاصل کی،…
Read More...

افغانستان کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتے،دراندازی بند کی جائے:دفتر خارجہ

  اسلام آباد:پاکستان افغانستان کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا، دراندازی بند کی جائے۔دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات ایک اور جمعرات کی شام اختتام پذیر ہوا، پاکستان نے مذاکرات میں تعمیری اور مثبت رویّے کے ساتھ…
Read More...

امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط ۔

واشنگٹن:  امریکا اور بھارت نے 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے ۔ امریکی وزیرِ دفاع پِیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، ٹیکنالوجی کے تبادلے اور معلومات کے اشتراک کو مزید مضبوط بنائے گا، یہ…
Read More...

ازاد کشمیر کے آئندہ وزیر اعظم کے لیے چوہدری محمد یاسین کے نام پر اتفاق

اسلام آباد: ازاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے تناظر میں پیپلز پارٹی کا وزارت عظمی کے لیے چوہرری محمد یاسین کے نام پر اتفاق رائے ہو گیا جس کا باضابطہ اعلان بلاول بھٹو زرداری کل پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کریں گے، ذرائع کے مطابق فیصلہ…
Read More...

دراندازی کی کوشش ناکام، ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت چار خوارج جہنم واصل۔

راولپنڈی : 29/30 اکتوبر کی رات، سیکورٹی فورسز نے پاکستان-افغانستان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کر نے والےخوارج کے ایک گروپ کی نقل و حرکت ناکام بناتے ہوئے، ہائی ویلیو ٹارگٹ امجد مظہیم  چار خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر…
Read More...