فیفا ورلڈ کپ 2034 کا میزبان منتخب ہونے پر سعودی عرب کے مختلف حصوں میں جشن
ریاض :فیفا ورلڈ کپ 2034 کا میزبان منتخب ہونے پر مملکت کے مختلف حصوں میں جشن کا آغاز۔
عرب نیوز کے مطابق فٹ بال کے موضوع پر ہونے والی تقریبات 14 دسمبر تک جاری رہیں گی، شہریوں سے کہا گیا ہے کہ ’قومی فخر کا مظاہرہ فٹ بال کی جرسی پہن کر کریں…
Read More...
Read More...