The news is by your side.
Monthly Archives

اکتوبر 2024

آئینی ترمیم پر جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کردہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ کا…
Read More...

صدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے شائع کیا گیا، جس کے نتیجے میں 26ویں آئینی…
Read More...

سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد۔سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ایوانوں سے 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظوری کرلی گئی۔ دونوں ایوانوں میں ترمیم میں شامل تمام 22 شقوں کی الگ الگ منظوری دے دی گئی۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا…
Read More...

دِھی رانی پروگرام کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام "دِھی رانی پروگرام" کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے، جو پانچ نومبر تک جاری رہے گا۔درخواستیں آن لائن پورٹل cmp.punjab.gov.pk پر جمع کرائی جائیں گی۔ متعلقہ ضلع کا ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر…
Read More...

سینیٹ کی پریس گیلری سے نکال دیا گیا

اسلام آباد ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا۔سینیٹ گیلری سے باہر نکالے جانے کے بعد اختر مینگل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انہیں ایک خاتون سکیورٹی اہلکار نے گیلری سے نکالا۔اختر مینگل نے مزید…
Read More...

پاکستان کا جوڈیشل سسٹم ٹوٹ چکا ہے،پارلیمانی لیڈر

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر نے آئینی ترمیم کے بارے میں کوئی تجاویز پیش نہیں کیں، اور یہ…
Read More...

سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا ہے، جس میں شامل 22 شقوں کی الگ الگ منظوری دی گئی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے یہ ترمیم ایوان بالا میں پیش کی اور اس کی منظوری کے لیے ووٹنگ کی تحریک پیش
Read More...

آئینی ترامیم سے ثاقب نثار اور گلزار جیسے جج نہیں آئیں گے

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ایمل ولی خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ ان تبدیلیوں سے ثاقب نثار اور گلزار جیسے جج نہیں آئیں گے۔ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے تقریر…
Read More...

وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات…
Read More...

ہاں یا ناں ۔ حکومت کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل مولانا سے رابطہ

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ذرائع کے مطابق، حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔حکومت نےوفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل…
Read More...