The news is by your side.

سینیٹ کی پریس گیلری سے نکال دیا گیا

0

اسلام آباد ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا۔سینیٹ گیلری سے باہر نکالے جانے کے بعد اختر مینگل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انہیں ایک خاتون سکیورٹی اہلکار نے گیلری سے نکالا۔اختر مینگل نے مزید کہا کہ وہ اپنی پارٹی کے اغوا شدہ ارکان کے ساتھ بات چیت کر رہے تھے، اور جب انہوں نے ان کی چوری پکڑی تو حکومتی وزرا کے پسینے نکل گئے۔اس سے پہلے، بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سینیٹرز ایوان میں پہنچے۔ سینیٹر نسیمہ احسان اور سینیٹر قاسم رونجھو بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جو مبینہ طور پر منحرف ارکان میں شامل ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.