The news is by your side.
Monthly Archives

اکتوبر 2024

ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ ترک خبرایجنسی انادولو نے رپورٹ کیا کہ اعلیٰ حکام نے کہا کہ انقرہ میں قائم ترکش ایرواسپیس
Read More...

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس،طویل المدتی بیوٹیفکیشن پلان پرتفصیلی بریفنگ

اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بدھ کے روز اسلام آباد کے طویل المدتی بیوٹیفکیشن پلان کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ممبر انوائرمنٹ اور ایم سی آئی کے سینئر افسران نے شرکت کی۔…
Read More...

بین الاقوامی شراکت داروں کوتوانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

بیجنگ۔وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نےبین الاقوامی شراکت داروں کو پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی۔ چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں تیسری بیلٹ اینڈ روڈ انرجی منسٹریل کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...

بھارتی ریاست گجرات میں جعلی اور فرضی عدالت کا انوکھا واقعہ، جعلی جج گرفتار

   گجرات:بھارتی ریاست گجرات میں انوکھا واقعہ،ایک جعلی اور فرضی عدالت کا بھانڈا پھوٹ گیا،حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے،  تفصیلات کے مطابق اس میں ناصرف جعلی جج، جعلی وکیل اور جعلی اردلی موجود تھے بلکہ جعلی دستاویزات کی بنیاد پر مقدمات کی…
Read More...

27 سال تک چھٹی کئے بغیر کلینر کا کام کرکے بچوں کو کامیاب بنانے والا شخص

کوالالمپور ۔ والدین اپنے بچوں کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کرتے ہیں، اور اپنے آرام کا خیال بھی نہیں رکھتے۔ ملائیشیا میں صفائی کا کام کرنے والے ایک فرد نے 27 سال تک بغیر چھٹی کیے یہ مثال قائم کی ہے۔ 70 سالہ ابوبکر، جو…
Read More...

تحریک انصاف کا آئینی ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آئینی ترامیم پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ اراکین…
Read More...

اسلام آباد پولیس کے 5 انسپکٹرز کو اگلے عہدے کا اضافی چارج دے دیا گیا

اسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس کے پانچ انسپکٹرز کو نئے عہدے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ تمام افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، انسپکٹر محمد سرفراز کو ایس ڈی پی او کوہسار اور ویمن کا اضافی…
Read More...

مریم نواز کا پنجاب کارڈیالوجی کا دورہ، مریضوں کی عیادت

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی۔دورے کے دوران، مریم نواز نے ایمرجنسی وارڈ کا معائنہ کیا، جہاں پی آئی سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے انہیں ری ویمپنگ پلان اور…
Read More...

راولپنڈی پولیس کی بینش فاطمہ کیلئے عالمی ایوارڈ

راولپنڈی: پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے ایک بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ انہیں 2024 کے ایوارڈ کے لیے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (آئی اے سی پی) کی جانب سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ بوسٹن میں صدر آئی اے سی…
Read More...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے نئے چیف جسٹس کی دو بار ملاقات،مبارکباد

اسلام آبا د۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی سے نئے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملاقات کی ،جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس نامزد ہونے پر انہیں مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے مبارکباد کو…
Read More...