The news is by your side.
Daily Archives

19 ستمبر 2024

فیض حمید ذمے دار عہدے پر بیٹھ کر ایک سیاسی جماعت کو اوپر لائے،سکیورٹی حکام

پشاور۔سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید مخصوص سیاسی جماعت کی حمایت میں ذمے دار عہدے پر کام کر رہے تھے۔اور سیاسی جماعت کو اوپر لارہے تھے ،پاک فوج کے ساتھ واردات کی گئی ، حکام نے یہ بھی واضح کیا کہ فوج…
Read More...

دیپیکا پڈوکون نے بیٹی کی پیدائش کے بعد ممبئی میں نیا گھر خریدلیا

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں کروڑوں روپے مالیت کا نیا گھر خریدا ہے۔ دیپیکا اور رنویر سنگھ کے ہاں 8 ستمبر کو بیٹی کی پیدائش ہوئی، جس کے بعد دیپیکا…
Read More...

گلبدین کی حاضر دماغی نے سب کو حیران کردیا

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں افغان فیلڈر گلبدین نائب نے شاندار رن آؤٹ کرکے حاضر دماغی کا حیران کن ثبوت پیش کیا۔ شارجہ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ نے اس میچ میں 250 واں انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کی، جہاں افغانستان نے جنوبی…
Read More...

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے:سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ’ آزاد فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ مملکت کے سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے جاسکتے‘۔ ولی عہد نے  ریاض میں مجلس شوری کے 9 ویں…
Read More...

توشہ خانہ ٹو؛ درخواستِ ضمانت پر 5 دن میں فیصلہ کرنا لازم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم حکم جاری کیا۔ہائیکورٹ نے کہا کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے تحت ضمانت کے فیصلے کے لیے 5 دن کا وقت مقرر کیا گیا ہے، اور اسپیشل جج سنٹرل اس کیس میں اس پالیسی کے مطابق فیصلہ کر سکتے ہیں۔ بانی پی ٹی…
Read More...

ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کے خلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست کو رد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ سماعت…
Read More...

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تبدیلی کے الیکشن کمیشن کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس کا محفوظ…
Read More...

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں خاتون کو سزائے موت

اسلام آباد: پیکا ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کی تشہیر کے معاملے میں ایک خاتون ملزمہ کو سزائے موت سنائی ہے۔عدالت کے جج افضل مجوکا نے یہ فیصلہ سنایا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ملزم محمد ہاشم کو بھی الزامات ثابت ہونے پر…
Read More...

قومی ترانے پرکھڑے نہ ہونے پر پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغان قونصل جنرل حفیظ محب اللہ شاکر کی وضاحت کو قبول نہیں…
Read More...

امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی جانب سے صدر بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔

امریکہ میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے آج امریکہ میں پاکستان کے 30ویں سفیر کی حیثیت سے صدر جوزف آر بائیڈن جونیئر کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ بلیئر ہاؤس میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں سفارتی برادری کے اراکین اور امریکی انتظامیہ کے…
Read More...