The news is by your side.
Daily Archives

2 ستمبر 2024

غزہ سے یرغمالوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے اور ہڑتال جاری،

 غزہ ( یو این آئی )غزہ سے چھ یرغمالوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، اسرائیل میں حکومت کے خلاف شدید احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ مظاہرین  کی جانب سے اسرائیل میں تل ابیب، یروشلم سمیت بیشتر بڑے شہروں میں احتجاج  کا سلسلہ جاری ہے ۔…
Read More...

اتنا بدنام کردیا گیا ہے کہ شادی نہیں ہوپارہی۔ کنگنا رناوت

ممبئی(یو این آئی)بالی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انہیں اتنا بدنام کردیا گیا ہے کہ ان کی شادی نہیں ہوپارہی۔ حال ہی میں ایک بھارتی شو کے دوران کنگنا رناوت نے شادی سے متعلق گفتگو کی اور یہ بھی بتایا کہ کس طرح ان کیلئے کی…
Read More...

نواز شریف چاروں چیفس ملاکر بھی الیکشن ہارگئے،عمران خان

راولپنڈی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے کہ نواز شریف چاروںچیفس ملاکر بھی الیکشن ہار گئے ہیں ،9 مئی موجودہ حکومت کی انشورنس پالیسی ہے حکومت جانتی ہے کہ 9 مئی کھلنے کی صورت میں ان کی حکومت اور سیاست دونوں ختم ہو جائیں گی۔…
Read More...

راولپنڈی ٹیسٹ/پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ،پوری ٹیم 172 رنز پر آؤٹ ۔

 راولپنڈی (یو این آئی)راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بری طرح ناکام رہی اور پوری ٹیم 172 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کی جانب…
Read More...

مراسعید کے علی امین گنڈا پورسے رابطوں کا انکشاف

پشاور۔ 9 مئی سے غائب پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، مراد سعید اپنے روپوش ہونے کے باوجود کے پی حکومت اور…
Read More...

عافیہ صدیقی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ سمجھیں،عدالت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس میں رحم کی درخواست کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کے…
Read More...

بجلی فی یونٹ 6 روپے سستی،حکومت نے پلان آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں 6 روپے فی یونٹ کمی کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے اور اسے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800…
Read More...