The news is by your side.
Daily Archives

11 ستمبر 2024

ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کو ممکنہ ملٹری حراست میں دینے سے روکنے کی درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ…
Read More...

سپیکر ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے وفد نے، جس کی قیادت بیرسٹر گوہر خان کر رہے تھے، اسپیکر سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی تاکہ گرفتار اراکین کے پروڈکشن…
Read More...

کاجل اگروال سلمان خان کی فلم سکندر کا حصہ بنیں گی

ممبئی، کاجل اگروال سلمان خان کی فلم سکندر کا حصہ بنیں گی، اداکارہ کو اہم کردار ادا کرنے کی توقع ہے لیکن مزید تفصیلات ابھی تک خفیہ ہیں۔ کاجل اگروال، جو کہ کمال ہاسن کی فلم “انڈین 3” کا حصہ ہیں، نے ایک بڑے بالی وڈ پروجیکٹ میں شمولیت…
Read More...

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، انیل اروڑا نے 11 ستمبر کو بدھ کی صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع…
Read More...

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان نے جاپان کو ہرا دیا

ہولن: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں پہلی فتح حاصل کی۔ چین کے شہر ہولن بیئر میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی کامیابی درج کی۔ گرین شرٹس کی جانب سے ندیم احمد نے…
Read More...

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

اسلام آباد ۔ ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ راولپنڈی، سرگودھا، پنڈ دادن خان، اور کندیاں میں بھی زلزلہ…
Read More...

آئی ایم ایف کا دباﺅ، پنجاب حکومت نے اسلام آباد سے ریلیف واپس لے لیا

اسلام آباد — پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ کے تحت اسلام آباد کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت پر 14 روپے فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں وفاقی علاقے کے صارفین ستمبر کے بلوں میں اس سبسڈی کا…
Read More...

پارلیمنٹ سے گرفتاریاں،سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطل

اسلام آباد — قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکاروں کو پارلیمنٹ میں ہونے والی گرفتاریوں کے معاملے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ میں سیکیورٹی کی ناکامی پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو…
Read More...

آمنہ بلوچ پاکستان کی 33 ویں سیکرٹری خارجہ بن گئیں

اسلام آباد — آمنہ بلوچ پاکستان کی 33ویں سیکرٹری خارجہ منتخب ہو گئیں۔ دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق، تجربہ کار سفارت کار آمنہ بلوچ نے اسلام آباد اور بیرون ملک پاکستانی مشنز میں متعدد اہم عہدوں پر کام کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق، انہوں نے…
Read More...