The news is by your side.
Daily Archives

12 ستمبر 2024

چین کو بھی شکست ،ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

بیجنگ: پاکستان ہاکی ٹیم نے چین کو پانچ گول کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ 14 ستمبر کو پاکستان کا آخری گروپ میچ بھارت کے خلاف ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کی طرف سے حنان شاہد اور ندیم…
Read More...

محمد رضوان کو ڈرائیونگ لائسنس مل گیا، قوانین کی اہمیت پر زور

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کو حال ہی میں ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیا گیا ہے۔ محمد رضوان نے سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے دفتر، ٹریفک ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور چیف ٹریفک آفیسر سعود خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر، محمد رضوان نے شہر…
Read More...

علی امین گنڈا پور جوش خطابت میں کچھ زیادہ ہی بول گیا،عمران خان

راولپنڈی۔ عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور جوش خطابت میں کچھ زیادہ ہی بول گیا آزادی کے تحفظ اور سٹریٹ موومنٹ کے لئے پوری قوم تیار رہے جلد کال دوں گا۔اڈیالہ جیل میںمیڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کے…
Read More...

سٹیٹ بینک کا شرح سود دو فیصد کمی کا اعلان

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے۔ مرکزی بینک کی طرف…
Read More...

پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد۔ ملک بھر میں آئندہ 15 دنوں کے دوران پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے تک کی کمی ہونے کا امکان ہے۔ اسی طرح،…
Read More...

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی کارروائی کے دوران 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، ضلع کٹھوا میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے اور گھر گھر تلاشی لی۔ اس دوران فوج…
Read More...

ایف بی آر کی نااہلی :ریونیو شارٹ فال کے باعثمنی بجٹ لانے کی تیاریاں

اسلام آباد۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی میں ناکامی کے باعث ریونیو کی کمی کو پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ مجوزہ اقدامات کے مطابق، ایف بی آر ٹیکس نادہندگان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے، ان…
Read More...

عمران خان ایک سویلین ہے ان کا ممکنہ ملٹری ٹرائل باعث فکر ہے ،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ملٹری ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے 16 ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔جسٹس میاں حسن گل اورنگزیب نے ریمارکس دیئے کہ وزرا کی طرف سے عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی دھمکی دی گئی، عمران خان…
Read More...