The news is by your side.
Daily Archives

18 ستمبر 2024

ہندو انتہا پسندوں کا بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے بائیکاٹ کا مطالبہ

نئی دہلی: ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بنگلادیشی ٹیم کے بائیکاٹ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر دباؤ بڑھنے لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد رواں ماہ شیڈول…
Read More...

حبا نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حبا علی خان ایک باصلاحیت اور خوبصورت شخصیت ہیں، جو متعدد کامیاب سیریلز میں نظر آ چکی ہیں۔ اداکاری سے 5 سال کی وقفے کے بعد، انہوں نے سپرہٹ ڈرامہ ’مائی رے‘ سے واپسی کی۔ حبا علی، عدنان فیصل کے ساتھ…
Read More...

حکومتی آئینی مسودہ مکمل طور پر مسترد کر دیا،ساتھ دیتے تو قوم سے خیانت ہوتی،مولانافضل الرحمن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام  کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا، جو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا کھیل…
Read More...

اسد قیصر نے مجھ سے بہت کھانے کھائے ،اب ان سے کھانے آیا ہوں،مولانا کاچٹکلہ

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسد قیصر نے میرے بہت کھانے کھائے ہیں، اسی لیے اب کھانے کے لئے  ان کے ظہرانے میں آیا ہوں۔پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کی رہائش گاہ پر پہنچنے پر…
Read More...

آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی  متاثر ہوگی، پختونخوا بار کونسل

پشاور۔ پختونخوا بار کونسل نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی اور صوبائی خودمختاری پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ایک اعلامیے میں بیان کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے پیش کردہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے خیبر پختونخوا بار کونسل نے…
Read More...

ایک اور آئی پی پی بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے تیار، وزارت کو خط ارسال

اسلام آباد۔ ایک اور آزاد پاور پروڈیوسر نے بجلی کی پیداواری قیمتوں میں کمی کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے۔ اٹک جنرل لمیٹڈ نے وزارت توانائی کو خط لکھ کر معاہدے کی شرائط میں تبدیلی کے لیے مذاکرات کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اٹک جنرل لمیٹڈ نے…
Read More...

عمران خان کے سابق چیف سیکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سیکیورٹی آفیسر عمر سلطان کی بازیابی پر آزادانہ تحقیقات کی ہدایت دی گئی ہے، کیونکہ وہ واپس گھر پہنچ چکے ہیں۔ یہ ہدایت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمر سلطان کی…
Read More...

انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا،حکام الیکشن کمیشن

اسلام آباد۔ الیکشن کمیشن کے حکام نے وضاحت کی ہے کہ اگر تحریک انصاف کے داخلی انتخابات کو تسلیم نہیں کیا گیا تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ برقرار نہیں رہے گا۔ پی ٹی آئی کے داخلی انتخابات کے معاملے کی سماعت تین رکنی کمیشن نے ممبر…
Read More...