The news is by your side.
Daily Archives

8 ستمبر 2024

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ایک خوبصورت بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے حال ہی میں اپنی ننھی بیٹی کا خوشی کے ساتھ استقبال کیا ہے۔ یہ خوشخبری ممبئی کے اے ایچ این ریلائنس…
Read More...

انگلش پلیئر کا تاریخ کا منفرد کارنامہ، 7ملکوں کیخلاف سنچریاں

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک منفرد کارنامہ انجام دے دیا ہے۔ وہ 147 سالہ طویل فارمیٹ کی تاریخ میں سات مختلف ممالک کے خلاف اپنی ابتدائی سنچریاں بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ یہ اعزاز…
Read More...

بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کی بھر پور کارروائی ،8افغان ہلاک

اسلام آباد: پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلاوجہ جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے مؤثر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں اہم کمانڈروں سمیت 8 طالبان اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان طالبان نے ایک بار پھر سرحد…
Read More...

فیض حمید تمہارا جنرل تھا،اپنے جرنیل ٹھیک کرو،اپنے آپ کو ٹھیک کرو۔علی امین کی للکار

اسلام آباد۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏جنرل فیض حمید ہمیں جہیز میں ملا تھا، وراثت میں ملا تھا، اسے ہم نے جنرل بنایا۔ تمہارا بابا تھا، تمہارا جنرل تھا، اپنا ادارہ ٹھیک کرو، اپنے جرنیل…
Read More...

مینار پاکستان جلسہ کرینگے،مریم نواز نے پنگا تو لوگ بنگلہ دیش بھول جائیں گے،علی امین

اسلام آباد۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جلسے سے خطاب میں کہا کہ پختونخوا کے عوام نے اپنا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیا، میں پوری قوم کو خیبرپختونخوا آنے کی دعوت دیتا ہوں۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ…
Read More...

ہم ایک ہفتے میں پنجاب جائیں گے، چار سے پانچ دن کا راشن تیار کریں، شیر افضل مروت

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل خان مروت کا کہنا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم ایک ہفتے میں پنجاب جائیں گے، علی امین گنڈا پور اس کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔شیر افضل مروت نے اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
Read More...

پی ٹی آئی کارکنوں کا پتھرائو،پولیس وین پر حملہ ،متعدد اہلکار زخمی

اسلام آباد: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا پولیس کے ساتھ تصادم ہو گیا ہے۔ 26 نمبر چونگی پر جلسے کے شرکاء نے جاری کردہ روٹ کی خلاف ورزی کی، جس پر پولیس نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔ اس پر جلسے کے شرکاء نے پتھراؤ کیا اور…
Read More...