The news is by your side.
Daily Archives

24 ستمبر 2024

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، امریکی صدر

نیویارک: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، اور مشرق وسطیٰ میں جنگ کی توسیع کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے آخری خطاب کے دوران جو بائیڈن نے بیان کیا کہ ہر ملک کا حق ہے کہ…
Read More...

اقوام متحدہ اپنے مقاصد میں ناکام ہوکر غیر فعال ڈھانچہ بن چکا ہے، ترک صدر

نیویارک: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فرمایا ہے کہ اقوام متحدہ اپنے قیام کے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکا۔صدر اردوان نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو فلسطینی عوام کے لیے اپنی ذمہ داریوں…
Read More...

آنٹیاں جینے نہیں دیتیں

لاہور۔اداکار علی رحمان نے ہمارے معاشرے میں غیر شادی شدہ افراد پر عائد کیے جانے والے دباؤ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ایک انٹرویو میں جب ان سے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا، تو انہوں نے کہا کہ ان کے والدین نے کبھی بھی…
Read More...

رونالڈو اور میسی کے طویل کیرئیر کا راز کیا؟ طبی ماہر نے بتادیا

طبی ماہر ایڈورڈ ایسٹیول نے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹائن کے لیونل میسی کے کامیاب کیریئر کی بنیادی وجہ بیان کی ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ دونوں اسٹارز کے پاس سلیپ کوچز موجود ہیں، جو…
Read More...

پی آئی اے کی نجکاری کی بولی یکم اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی نجکاری نے اطلاع دی ہے کہ یکم اکتوبر کو پی آئی اے کی بولی منعقد کی جائے گی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس چیئرمین فاروق ستار کی صدارت میں ہوا، جس میں پی آئی اے کی نجکاری کے معاملات پر بحث کی…
Read More...

غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کیخلاف آپریشن،کھوکھے،چھپڑ ہوٹلز مسمار،سرکاری زمین واگزار

اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خاتمے سمیت بلڈنگ بائی لاز پر عملدرآمد کرانے کے لئے بلا تفریق کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں. چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی…
Read More...

پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف

راولپنڈی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دشمن کے تمام منصوبوں کو ناکام بنائے گی، اور خیبرپختونخوا پولیس کو تکنیکی معاونت فراہم کرتے رہیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، جنرل عاصم منیر نے جنوبی…
Read More...

گفت و شنید اور رابطے کے ذریعے ترقی ممکن۔ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ادارے صرف گفت و شنید اور رابطے کے ذریعے ترقی کی راہ اختیار کر سکتے ہیں۔فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے شعبہ قانون اور فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقدہ دو…
Read More...

کرپشن پر نکالے گئے جسٹس مظاہر علی نقوی کو زبردست جج قرار دیدیا

راولپنڈی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے مو¿قف کی تائید کردی جبکہ کرپشن پر نکالے گئے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کو زبردست جج قرار دیدیا ،ان کا کہنا تھا کہ جسٹس اعجاز الاحسن کو قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم…
Read More...

چیئرمین ایچ ای سی کی دوبارہ تعیناتی پر وزیر اعظم کو نوٹس

اسلام آباد۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی دوبارہ تعیناتی کے خلاف درخواست پر وزیر اعظم کو پرنسپل سیکریٹری کے ذریعے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت کو بھی وزارت تعلیم کے ذریعے اور ڈاکٹر…
Read More...