The news is by your side.
Daily Archives

28 ستمبر 2024

جےیوآئی انٹرا پارٹی الیکشن،مرکزی امیر کا انتخاب کل پشاور میں ہوگا

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمن کل پھر پانچ سال کے لیے جے یو آئی کے امیر منتخب ہو جائیں گے، جے یو آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا آخری مرحلہ کل پشاور میں ہو گا جہاں اگلے پانچ سال کے لیے مرکزی امیر اورناظم عمومی کا…
Read More...

حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید،

تل ابیب :حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید،حزب اللہ نے تصدیق کر دی،اسرائیل کے خلاف جنگ جاری  رکھنے کا اعلان۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز بیروت میں حزب اللہ کے مرکزی ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا جس کا بنیادی مقصد سید حسن…
Read More...

وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کی ملاقات: نیک خواہشات کا تبادلہ

وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی صدر بائیڈن کی جانب…
Read More...

شمالی وزیرستان میں ہیلی کاپٹر حادثہ: 6 ہلاک، 8 زخمی

وانا۔شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کر گیا۔ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ ذرائع کے…
Read More...

پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کےچھاپے

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے کارکنوں کے گھروں پر راولپنڈی کے 32 تھانوں کی پولیس نے چھاپے مارے، لیکن یہ کارروائیاں ناکام رہیں۔ اس دوران پارٹی کے دفاتر بند ہیں اور رہنما روپوش ہو چکے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر گزشتہ رات…
Read More...

بیٹی کو ہر وقت ساتھ رکھنےکی وجہ بتادی

ابوظہبی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے نے وضاحت کی ہے کہ وہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو ہر جگہ کیوں ساتھ لے جاتی ہیں۔حال ہی میں ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کے دوران، جب ایشوریا آرادھیا کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر آئیں تو ایک صحافی نے…
Read More...

مشرق وسطی میں جنگ کیلئے امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد، صدر بائیڈن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کو ہر…
Read More...

باجوڑ میں پولیس وین پر حملہ،پانچ اہلکار زخمی

باجوڑ: پولیس موبائل پر بم حملے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔ باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، جس کی زد میں آ کر 5 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق، ریموٹ کنٹرول بم درخت میں…
Read More...

پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج، راولپنڈی شہر چاروں طرف سے سیل

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کی جانب سے راولپنڈی میں احتجاج کی کال، ضلعی انتظامیہ نے پنجاب حکومت کی ہدایت پر شہر کو چاروں طرف سے سیل کر کے چھوٹے سے احتجاج کو ایک بڑا ایونٹ بنا دیا، سوشل میڈیا پر سیکورٹی اقدامات…
Read More...

پی ٹی آئی کا احتجاج،راولپنڈی کی تمام اہم شاہراہیں بند،عوام خوار ہوگئے

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرے کے پیش نظر حکام نے راولپنڈی کے اہم مقامات کو بند کرتے ہوئے داخلی راستے سیل کر دیے ہیں اور بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے راولپنڈی…
Read More...