The news is by your side.
Daily Archives

23 ستمبر 2024

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے مشاورت کے بعد لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو نیا ڈی جی انٹرسروسز انٹیلی جنس( آئی ایس آئی) تعینات کر دیا ہے ،ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ڈی جی آئی…
Read More...

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق تفصیلی جاری کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔یہ 70 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا، جس میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ الیکشن…
Read More...

پاک چین رشتے پر بدلتا عالمی منظر نامہ اثرانداز نہیں ہوا، چینی صدر کا وزیرِاعظم کو خط

اسلام آباد: چینی صدر عزت مآب شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ایک خط ارسال کیا ہے۔یہ خط، پاک چین سفارتی تعلقات کی مضبوطی کی ایک اہم علامت ہے۔خط میں چینی صدر نے کہا ہے کہ "آپ کی سالگرہ پر نیک تمناؤں کا…
Read More...

نواز شریف سے امریکی سفیر کی ملاقات

لاہور: امریکی سفیر نے جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔لیگی ذرائع کے مطابق، امریکی سفیر ڈونلڈ اے بلوم جاتی امرا پہنچے، جہاں انہوں نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مریم نواز بھی موجود…
Read More...

عمران خان کی چیف جسٹس کیخلاف دوبارہ درخواست

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کے خلاف درخواست دائر کر دی۔انہوں نے اپنی درخواست میں یہ مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس میرے اور پی ٹی آئی سے متعلق کسی بھی معاملے میں شامل نہ ہوں۔ذرائع کے مطابق، سپریم کورٹ کی…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں انتخابات محض ڈھونگ اور فریب، کشمیری نوجوانوں کا مستقبل تاریک۔

مقبوضہ کشمیر میں انتخابات محض ڈھونگ اور فریب، ایک دہائی کے بعد مودی سرکار مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتخابات کا ڈھونگ رچانے کیلئے کوشاں ہے مودی کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد سے اب تک مقبوضہ وادی میں آزادانہ انتخابات نہیں ہوئے 2014 میں وادی…
Read More...