The news is by your side.
Daily Archives

14 ستمبر 2024

اپوزیشن اور حکومتی ارکان مولانا کے درپر

اسلام آباد۔ آئینی ترمیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن حکومت اور اپوزیشن کی توجہ کا مرکز بن گئے،ا سلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنی رہی جہاں حکومتی اور پی ٹی آئی کے وفود نے باری باری مولانا فضل…
Read More...

شراب پی کر گاڑی چلانے والے امریکی گلوکار جسٹن ٹمبرلیک کو سزا

نیویارک: امریکی عدالت نے پوپ اسٹار جسٹن ٹمبرلیک کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا سنا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، جسٹن ٹمبرلیک کو نیویارک کے قریب واقع ساگ ہاربر نامی قصبے میں روکا گیا تھا۔ گلوکار کی گاڑی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی…
Read More...

سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، ابتدائی میچز جیت لیے

کراچی: سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ابتدائی گروپ میچز جیت لیے۔ منگولیا میں کھیلے جانے والے عالمی سنوکر کپ کے دوران، اسجد اقبال نے میزبان کھلاڑی کیوئسٹ بتارکھو نرانکھو کو…
Read More...

آئینی ادارے کے ساتھ دھمکی آمیز رویہ قبول نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 12 جولائی کو سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر قانونی مدت کے اندر 25 جولائی 2024 کو، اپنی سی ایم اے دائر کی تھی۔تقریباً 2 ماہ کے بعد، 14 ستمبر 2024 کو…
Read More...

الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست تاخیری حربہ اور عدالتی فیصلہ پرعملدر آمد کے راستہ میں رکاوٹ ہے۔…

  اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے اکثریتی فیصلے پر الیکشن کمیشن کی ابہام کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ جسٹس منصور شاہ نے چار صفحات پر تفصیلی فیصلہ جاری کیا، اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججز کی…
Read More...

مخصوص نشستوں کے کیسز میں فیصلے پر عمل نہ ہوا تو سنگین نتائج ہونگے، سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں عمل درآمد نہ ہونے اور الیکشن کمیشن کی متقاضی درخواست کو تاخیری حربہ قرار دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ فیصلے پر عمل درآمد میں ناکامی کی صورت میں سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔  سنی اتحاد…
Read More...

اجازت دیں یانہ دیں 21 ستمبر کو جلسہ ہر صورت ہوگا، عمران خان

راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ جب آزادی کی جنگ ہوتی ہے تو قربانیاں دینا پڑتی ہیں ،جمہوریت کا قتل عام ہو رہا ہے،میں جان کی قربانی کے لیے بھی تیار ہوں کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا ،یہ مکمل طور پر قوم کو غلام بنانے جا رہے ہیں…
Read More...

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

اسلام آباد۔ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے ایک دلچسپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دی۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے کیے، جبکہ پاکستان کی طرف سے احمد ندیم نے ایک گول بنایا۔ آج ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے دوران…
Read More...

پی ٹی آئی کا ممکنہ آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد۔تحریک انصاف نے ممکنہ آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ،تحریک انصاف کی میڈیا سٹرٹیجی کمیٹی کا اجلاس رﺅف حسن کی صدارت میں ہوا جس میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر سینئر رہنماﺅں نے شرکت کی ،اجلاس…
Read More...

نمبرز پورے ہوں گے تو بل پاس ہوگا ،چیئرمین سینیٹ

کراچی ۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بل کی منظوری کے لیے ہمارے پاس ضروری نمبرز پورے ہونا ضروری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گیلانی نے وضاحت کی کہ بل میں اصلاحات پر بات ہو رہی ہے اور جب ہمارے پاس مطلوبہ نمبرز مکمل ہوں گے، تب ہی…
Read More...