The news is by your side.
Daily Archives

29 ستمبر 2024

پاکستان کی مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید الفاظ میں مذمت،

اسلام آباد:پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری آبادیوں پر اسرائیل کے بے لگام حملے اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی تشویشناک حد تک پہنچ چکی ہے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کی…
Read More...

خود سے شادی کرنے والی لڑکی نے خودکشی کرلی

انقرہ۔خود سے شادی کرنے والی 26 سالہ ترک ٹک ٹاکر نے اپارٹمنٹ سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔خاتون ٹک ٹاکر نے بغیر بغیر پارٹنر کے خود سے شادی کر کے انٹرنیٹ پر شہرت حاصل کی تھی، ترکی میں اپنے اپارٹمنٹ کی عمارت کی پانچویں منزل سے گر کر ہلاک ہو…
Read More...

نامناسب اشارے پر ارجنٹائن کے گول کیپر پر فیفا نے پابندی لگا دی

لندن۔ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کے گول کیپر ایمیلیانو ڈیبو مارٹینیز غیر اخلاقی اشاروں کی وجہ سے فیفا کے قوانین کی خلاف ورزی پر مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ایمیلیانو مارٹینیز پر فیفا نے نامناسب رویے کے باعث دو میچوں کی پابندی لگا دی ہے، جس کی…
Read More...

ملک میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے بڑھ کر 32 لاکھ ہوگئی،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امسال 7 لاکھ 23 ہزار افراد ٹیکس نیٹ میں آئے، ملک میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے بڑھ کر 32 لاکھ ہوگئی ہے، ٹیکس وصولی میں اضافہ ناگزیر ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد…
Read More...

انقلاب کا اعلان کرتا ہوں،گولی کا جواب گولی اور شیل کا جواب شیل سے دینگے

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں اب انقلاب کا اعلان کرتا ہوں کیونکہ انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں لہٰذا اب گولی کا جواب گولی، شیل کا شیل اور اور لاٹھی کا جواب لاٹھی سے ملے گا۔راولپنڈی میں احتجاج کے بعد رات…
Read More...

مولانا فضل الرحمٰن جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب

پشاور: مولانا فضل الرحمٰن کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کا بلامقابلہ امیر جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری کو بلامقابلہ جنرل سیکریٹری منتخب کر لیا گیا ہے۔ جے یو آئی کی مرکزی جنرل کونسل کے تمام ارکان نے دونوں رہنماؤں کو متفقہ طور پر پانچ…
Read More...

بھانجی کو قتل کرنے والا مجرم اور سہولت کار گرفتار

راولپنڈی۔ چکری پولیس کی موثر کاروائی، بھانجی کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم اور سہولت کار گرفتار۔تفصیلات کے مطابق چکری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بھانجی کو قتل کرنے والے اشتہاری مجرم اور سہولت کارکو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم حیات خان نے…
Read More...

شہریوں کی جان ومال کا تحفظ کرنے پر آئی جی پنجاب کا پولیس اہلکاروں کو شاباش

راولپنڈی ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی میں لا اینڈ آرڈر کے قیام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے پر راولپنڈی پولیس کی تعریف کی ہے۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ راولپنڈی پولیس نے…
Read More...

دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف مقدمات درج

راولپنڈی: دفعہ 144 کی پابندی کی خلاف ورزی پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔یہ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں 16 ایم پی او، دفعہ 144 کی خلاف ورزی (دفعہ 188)، روڈ بلاک کرنے اور…
Read More...

دہشت گردی کے دو نئے مقدمات درج

راولپنڈی: پولیس نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے لیاقت باغ مری روڈ پر احتجاج کی کال پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دو نئے مقدمات درج کیے ہیں۔ عمران خان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت مقدمات قائم کیے…
Read More...