The news is by your side.
Daily Archives

26 ستمبر 2024

رئوف حسن پی ٹی آئی تھینک ٹینک کے سربراہ مقرر

اسلام آباد۔تحریک انصاف کے اہم عہدوں پر نئی تعیناتیاں ،بانی چیئرمین تحریک انصاف کی ہدایت پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات روف حسن کو پی ٹی آئی تھنک ٹینک کا سربراہ مقرر کر دیا گیا جب کہ شیخ وقاص اکرم کونیا مرکزی سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں سونپ…
Read More...

سی سی پی نے یوریکام ایس۔پی۔اے کو فاطمہ یوریکام رائس ملز کے 50 فیصد شئیرز کے حصول کی اجازت دے دی

اسلام آباد۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے اٹلی کے سرکردہ زرعی کاروباری ادارہ یوریکام ایس۔پی۔اے کو فاطمہ یوریکام رائس ملز (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں 50 فیصد شیئر ہولڈنگ کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ یہ حصول شیئر پرچیز ایگریمنٹ کے تحت کیا…
Read More...

ہریتھک روشن اور کیارا ایڈوانی کی ‘وار 2’ کی شوٹنگ کی تصاویر اور ویڈیوز لیک

بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم “وار 2” کی شوٹنگ کی تصاویر اور ویڈیوز لیک ہوگئیں ہیں۔ دونوں اداکار اس وقت اٹلی میں اس فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں سے لی گئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔…
Read More...

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارت کے سلوام کو شکست دے کر ویلٹر ویٹ ٹائٹل حاصل کر لیا

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارت کے سلوام کو شکست دے کر ویلٹر ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ مقابلہ آج تھائی لینڈ میں ہوا، جہاں دونوں فائٹرز نے میچ سے قبل وزن کیا اور تصاویر بنوائیں۔ 26 سالہ عثمان وزیر کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے…
Read More...

جسٹس منیب اختر سخت گیراور لاپرواہ۔۔۔اندرونی اختلافات باہرآگئے

اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس منیب اختر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل نہ کرنے کی 11 وجوہات بتائیں چیف جسٹس نے جسٹس منصورعلی شاہ کو اپنے جواب میں لکھا کہ جسٹس منیب اختر کا سینئر ججز سے رویہ انتہائی سخت تھا، ایسا جسٹس…
Read More...

پاکستان کو کمزور حکمرانی اور دیگر بڑے چیلنجزدرپیش ہیں، آئی ایم ایف اعلامیہ

اسلام آباد:  آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی اور دیگر بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے پاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ…
Read More...

چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کوخط کا جواب دیدیا

اسلام آباد ۔پریکٹس پروسیجر کمیٹی: چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا۔جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے۔ سپریم کورٹ کی پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے…
Read More...

اقوام عالم اسرائیل کو مظالم پر جواب دہ بنائے،شہباز شریف

نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے۔نیویارک میں سلامتی کونسل کے مباحثے کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسرائیلی مظالم کی عالمی سطح پر مذمت کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں…
Read More...