The news is by your side.
Daily Archives

27 ستمبر 2024

بھارت نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، شہباز شریف

نیو یارک۔وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں ہے، بلکہ اس بربریت کو فوری طور پر روکنا چاہیے۔ انہوں نے اپنے خطاب کا آغاز قرآن کی آیت سے کیا اور…
Read More...

فلسطین ملبے کا ڈھیر بن گیا،دنیا آنکھیں کیسے بند رکھ سکتی ہے،وزیر اعظم

نیویارک ۔وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائی۔وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے گھر ملبے کے ڈھیر بن گئے ہیں، اور دنیا کیسے آنکھیں بند رکھ سکتی ہے؟ انہوں نے…
Read More...

وزیر اعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات ،خطے کی صورت حال پر اظہار تشویش

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نیویارک میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور فلسطین و لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے پر زور دیا۔جبکہ خطے…
Read More...

اسرائیلی وزیر اعظم کے خطاب کے دوران شہباز شریف کا احتجاجاً واک آئوٹ

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیر اعظم کےخطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور ان کا وفد احتجاجاً اجلاس سے واک کرگئے ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے بعد جب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو…
Read More...