The news is by your side.
Daily Archives

30 ستمبر 2024

کشمیر سپریم لیگ اپنی نوعیت کا ایک منفرد ایونٹ ہو گا , مسعود احمد خان

اسلام آباد:(انٹرویو:  فرحان رانا ) کشمیر سپریم لیگ(کے ایس ایل)کے چئیرمن مسعود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے بعد سب سے بڑا ایونٹ کروانے جا رہے ہیں, معروف پاکستانی کرکٹرز شاہد خان آفریدی ایونٹ کی سرپرستی کرینگے,…
Read More...

پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی

اسلام آباد ۔حکومت پاکستان کی جانب سے عوام کو ریلیف کا سلسلہ جاری۔حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کر دی ۔پٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.40 روپے فی لیٹر کمی کی گئی۔لائٹ ڈیزل کی…
Read More...

عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایات دیں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ
Read More...

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر کے باعث تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے 8 ستمبر کو اسلام آباد کے علاقے سنجگانی میں منعقدہ تحریک انصاف کے جلسے کی تقاریر…
Read More...

اھلاً و سھلاً مرحبا،معروف مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے،

اسلام آباد:معروف مبلغ اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے، اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطا الرحمان نے استقبال کیا، پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور شمشیر علی مزاری بھی استقبال کے لیے…
Read More...

نئے ڈی جی آئی ایس آئی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: نئے ڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک، نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو پاک فوج کے اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈروں میں شمار کیا جاتا ہے، جو اپنے بروقت اقدامات سے مشکل ترین…
Read More...

سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد: پنجاب الیکشن ٹربیونلز کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کے 12 جون 2024 کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کی اپیل بھی…
Read More...

پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ کر واضح کیا ہے کہ وہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تشکیل کردہ بینچ کا حصہ نہیں بن سکتے۔ سپریم کورٹ میں منحرف اراکین پارلیمنٹ کے ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے…
Read More...