The news is by your side.
Daily Archives

10 ستمبر 2024

شادی کا جوڑا جل گیا تھا، کسی اور کا پہنا، سعدیہ امام

کراچی: اداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی کا جوڑا تیاری کے دوران آگ لگنے کی وجہ سے جل گیا تھا۔نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ امام نے بتایا کہ وہ بوتیک کا کام کرتی تھیں اور ان کے شادی کے جوڑے پر کام جاری…
Read More...

ابوظہبی اوربھارت کے تعلقات میں اہم پیش رفت / ایٹمی توانائی اور پٹرولیم کے شعبوں میں باہمی تعاون کے…

ابوظہبی اوربھارت کے تعلقات میں اہم پیش رفت دونوں ملک ایٹمی توانائی اور پٹرولیم  کے شعبوں میں اپنے باہمی تعاون کو مزید آگے بڑھا نے پر آمادہ ۔ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کے سرکاری دورے  بھارت کے دوران ہندوستان…
Read More...

شہزادی شیخ مہرہ نے طلاق کےنام پر پرفیوم متعارف کرادیا

دبئی۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ نے ایک نیا پرفیوم “طلاق” کے نام سے متعارف کروا دیا ہے۔ 30 سالہ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے نئے…
Read More...

خواجہ آصف اور علی محمد خان آمنےسامنے،تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کے علی محمد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی جدوجہد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا لیڈر جنرل باجوہ سے ملنے کے…
Read More...

اسٹیبلشمنٹ نے دھوکا دیا،آج سے مذاکرات کے دروازے بند،عمران خان

راولپنڈی۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکہ دیا ہے، اور آج سے میں اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مذاکرات کے امکانات کو ختم کر رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…
Read More...

پاکستان کے کامیاب ترین پیرا ایتھلیٹ حیدر علی پیرا لمپکس میں ایک اور میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ…

پاکستان کے کامیاب ترین پیرا ایتھلیٹ حیدر علی پیرا لمپکس میں ایک اور میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ کوئی حکومتی شخصیت استقبال کیلئے نہ آئی پیرس پیرالمپکس میں برانز میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر  حیدر علی غیر ملکی ائیرلائن کی…
Read More...

سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت سے پولیس پارلیمنٹ کے اندر داخل ہوئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے اراکین کی گرفتاری میں سپیکر قومی اسمبلی کے کردار کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ قومی اسمبلی کے ذرائع کے مطابق، اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی گرفتاری سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی کو مطلع…
Read More...

کوئی جرنیل ہو یا شہبازشریف کسی کو غیر جمہوری اقدام کی اجازت نہیں دیں گے، محمود اچکزئی

اسلام آباد۔ تحریک تحفط آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چاہے کوئی جرنیل ہو یا شہبازشریف کسی کو غیر جمہوری اقدام کی اجازت نہیں دیں گے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی جذباتی بات نہیں کرنا چاہتا…
Read More...

جس نے پارلیمنٹ پر دھاوا بولا،ان پر آرٹیکل 6 لگائیں، علی محمد خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ اگر آرٹیکل 6 لگانا ہے تو اس کا اطلاق اُن پر ہونا چاہیے جنہوں نے رات کے وقت پارلیمنٹ پر حملہ کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…
Read More...

وفاقی کابینہ نے حکومت میں تقریبا ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ نے حکومت میں تقریباڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی، جبکہ آرمی ایکٹ میں ترامیم کے ذریعے حکومت کے رائٹ سائزنگ کے اقدامات سے متاثرہ ملازمین کو مالیاتی پیکج دینے کی بھی اجازت  دے دی گئی ہے ۔ کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے…
Read More...