The news is by your side.
Daily Archives

21 ستمبر 2024

علی امین گنڈا پور نے دوسری بار جلسہ ناکام بنا دیا،عطا تارڑ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ بھی ناکام رہا۔عطا اللہ تارڑ، جو کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بھی ہیں، نے پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے بعد  کہا کہ یہ جلسہ اسلام آباد کی طرح…
Read More...

وقت ختم ہونے پر بجلی منقطع،علی امین کا مختصر خطاب،جلسہ ختم

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے مقررہ وقت گزرنے پر تحریک انصاف کے جلسے کی بجلی بند کر دی، جبکہ پولیس نے پنڈال میں داخل ہو کر اسٹیج خالی کرایا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپنے قافلے کے ساتھ رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچے اورجلسہ سے…
Read More...

ماڈل ربیکا خان کا ہوا میں اڑنے کا فوٹو شوٹ وائرل

لاہور۔پاکستانی معروف ٹک ٹاکر اور فیشن ماڈل ربیکا خان کا نیا فوٹو شوٹ اس وقت انٹرنیٹ پر خوب سرگوشیاں کر رہا ہے۔سوشل میڈیا انفلوئنسر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر پری برتھ ڈے تھیم پر مبنی فوٹو شوٹ کی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں۔ ان…
Read More...

اسلام آباد میں امن سائیکلنگ ریلی کا انعقاد

اسلام آباد ۔نیشنل کاو¿نٹر ٹیررزم اتھارٹی (NACTA) نے ہفتہ کو اسلام آباد کے F-9 پارک میں عالمی یومِ امن کے موقع پر امن سائیکلنگ ریلی کا انعقاد کیا۔ مختلف پس منظر کے افراد نے اس ریلی میں شرکت کی اور اس اقدام کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا۔NACTA…
Read More...

مخصوص نشستوں کا معاملہ دوبارہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد۔مخصوص نشستوں کا معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے بارے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔  تحریک انصاف کے وکیل عزیر بھنڈاری نے درخواست دائر کی ہے جس میں یہ مو¿قف اختیار کیا گیا…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف امریکہ چلے گئے

لاہور۔وزیر اعظم شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، وزیر خزانہ اورنگزیب ،وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ و دیگر اعلی حکام بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں، وزیر اعظم شہباز…
Read More...

کشمیریوں کا جینیوا میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ

جینیوا: کشمیریوں کی بڑی تعداد نے جینیوا میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یورپ کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے کشمیری اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور مودی حکومت کی کشمیر مخالف پالیسیوں اور مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔ مظاہرین کے…
Read More...

امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے افسر کی پراسرار ہلاکت

واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کا ایک اہلکار پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی سفارت خانے نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، لیکن مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔…
Read More...

پاکستان میں ایک ہی دن میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد: پاکستان میں ایک ہی دن میں پولیو کے تین نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ یہ کیسز بلوچستان، سندھ، اور خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں ایک بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوا، جبکہ کراچی کیماری کے رہائشی ایک بچے میں…
Read More...

سپریم کورٹ بار کا صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریکٹس پروسیجر کے صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بار کا کہنا ہے کہ یہ آرڈیننس وکلاءبرادری کی طویل جدوجہد کی خلاف ورزی ہے، اور اس کے اجراءکے وقت اور انداز پر بھی گہری تشویش کا اظہار…
Read More...