The news is by your side.
Daily Archives

25 ستمبر 2024

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرضے کے پروگرام کی توثیق کر دی۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے مرکزی دفتر میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف کی سطح کے…
Read More...

شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات،خطے کی صورت حال پر گفتگو

نیویارک۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم نے فلسطین میں جاری کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے سخت احتساب کا مطالبہ کیا۔ یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل…
Read More...

وزیراعظم سے بنگلہ دیش کے ڈاکٹر یونس کی ملاقات ،تعلقات بڑھانے پر اتفاق

نیویارک۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر اور قائم مقام وزیر اعظم ڈاکٹر یونس کی دعوت پر ایک تقریب میں شرکت کی، جہاں دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے نیو یارک میں بنگلا دیش کے اقوام متحدہ…
Read More...

عدلیہ کس قانون کے تحت کہہ رہی ہے فلاں پارٹی میں چلے جاؤ؟

اسلام آباد۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہمخصوص نشستوں کے معاملے میں کسی رکن نے بھی پارٹی تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا۔ آپ کس قانون کے تحت یہ کہہ سکتے ہیں کہ فلاں پارٹی میں شامل ہوجاؤ؟ عدلیہ کسی مارشل لا کے خلاف…
Read More...

اصلاحات کے نتائج چند مہینوں میں ظاہر ہوں گے،اویس احمد لغاری

اسلام آباد ۔آئی بی اے کے سکول آف بزنس اسٹڈیز اور وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کے اشتراک سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان پاور ریفارمز پروجیکٹ کا آغاز ہوا۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے شرکاء سے خطاب کیا، جس…
Read More...

چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی سےصحافیوں کے وفد کی ملاقات ،زاعت سے متعلق امور زیر بحث آئے

اسلام آباد۔نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر (این اے آر سی ) ملک بھر میں زرعی اجناس کی کمی کو پورا کرنے اور اضافی پیداوار کے زریعے زرمبادلہ کمانے میں حکومت کا بہترین مددگار ثابت ہو سکتا ہے این اے آر سی چاول ،گندم ، گنا ،آلو سمیت دیگر نباتات…
Read More...

قاضی آئینی ترامیم کے بینفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے

راولپنڈی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔اڈیالہ جیل میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں کل سے جو ہو رہا ہے سب کو پتا چل گیا ہے یہ…
Read More...

آج گناہوں کا اعتراف کریں آخرت میں بچ جائیں گے،قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ نے ایک اراضی کے مقدمے میں جھوٹی گواہیوں اور جعلی مقدمہ بازی کی بنا پر بیوہ شمیم اختر کو فوری طور پر وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم دیا ہے اور مخالف فریقین پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ…
Read More...

ڈاکٹروں کی سالانہ کانفرنس میں برہنہ ڈانس پارٹی

نئی دہلی ۔چنئی کے ایک ہوٹل میں ڈاکٹروں کی سالانہ کانفرنس کے دوران ایک رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی ہے، جس پر متعدد صارفین نے اسے ناپسندیدہ اور بے حیائی قرار دیا ہے۔انڈین ایسوسی ایشن آف کولون اینڈ ریکٹل سرجنز کی سالانہ کانفرنس…
Read More...

نوازشریف اور آصف زرداری کے توشہ خانہ ریفرنس کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف زرداری اور نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت مکمل کر تے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 14 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ ساجد نے نواز شریف، آصف علی…
Read More...