The news is by your side.
Yearly Archives

2024

ٹی20 میں زیادہ چھکے؛ بابراعظم کے پاس شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑنے کا موقع

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے پاس جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے۔ سینچورین میں شیڈول پاکستان اور جنوبی افریقا کے دوسرے ٹی20 میچ میں…
Read More...

اپوزیشن اتحاد کے رہنماوں کا اہم اجلاس، اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے پر غور،

اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد کے رہنماوں کا اہم اجلاس، اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے اور مضبوط اپوزیشن کی بنیاد رکھنے کی تجاویز کا جائزہ۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب عمرایوب خان  ، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سنی اتحاد کونسل کے…
Read More...

مدارس رجسٹریشن 1860ء کے سوسائٹی ایکٹ کے تحت ہونی چاہیے،مفتی ضیف الرحمٰن

اسلام آباد:وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر مفتی ضیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ دینی مدارس کی آزادی اور خود مختاری کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ ریاست سے تصادم نہیں چاہتے، لیکن غیر آئینی رجسٹریشن کو قبول نہیں…
Read More...

امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے منگنی کرلی

لاہور۔عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 32 سالہ سیلینا گومز نے اپنے بوائے فرینڈ اور ہالی ووڈ کے مشہور میوزک ڈائریکٹر بینی بلانکو سے منگنی کرلی ہے۔…
Read More...

عمر ایوب سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے وفد نے ملاقات کی۔

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سردار لطیف کھوسہ اور قومی اسمبلی کے ممبران موجود تھے ۔…
Read More...

67ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ: آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا

گوجرانوالہ: پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کی جانب سے جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں 67ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔ یہ ایونٹ 6 دسمبر سے 8 دسمبر 2024 تک جاری رہا، جس میں ملک بھر سے مختلف ٹیموں نے حصہ لیا۔ چیمپئن…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف

اسلام آباد ۔ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے رواں مالی سال میں 3 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی کی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی "ایشیا ڈیولپمنٹ آؤٹ لک" رپورٹ کے مطابق پاکستان کی…
Read More...

مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول کا دورہ

بیجنگ ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا، جہاں انہیں چین کے تعلیمی نظام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول میں 12 سے 15 سال کی عمر کے بچوں…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی ۔بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ کیس کی سماعت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند…
Read More...

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس، شاہ محمود اور یاسمین راشد کے خلاف فرد جرم عائد

لاہور۔انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی اور دیگر پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ اے ٹی سی کے جج مناظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس…
Read More...