The news is by your side.
Daily Archives

7 جنوری 2024

ہراسانی کا الزام،جاوید اقبال،شہزاد سلیم سمیت12 افراد16جنوری کو طلب

اسلام آباد(یو این آئی) قومی احتساب بیوروکے سابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم اور نیب کے تفتیشی افسر عمران ڈوگر پر ہراسانی کا الزام کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہراسانی محتسب نےسابق چیئرمین نیب…
Read More...

حجاب کی خلاف ورزی پر خاتون کو 74 کوڑے مارے گئے

تہران(یو این آئی)ایران میں 33 سالہ خاتون کو نامناسب لباس پہننے اور حجاب درست طریقے سے نہ کرنے پر 74 کوڑوں مارنے کی عدالتی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا۔ ایران کی ایک عدالت نے رویا ہیشمتی نامی خاتون کو یہ سزا عوامی مقام پر سر عام اخلاقی حدود…
Read More...

حکومت کا آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی) نگران حکومت نے 12جنوری سےتمام صارفین کو سستے داموں آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے فری لانسرز کی دیرینہ مانگ کو حل کر دیا اور انہیں…
Read More...

نواز شریف وزیر اعظم کی ضد چھوڑدیں،صدر پاکستان بن جائیں، مشاہد حسین سید

اسلام آباد (یو این آئی ) قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو یہ مشور ہ دیا ہے کہ وہ دل بڑا کریں وزیراعظم والا چکر چھوڑیں، صدر بن جائیں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف بادشاہ ہیں…
Read More...

پارا چنار میں مسافر گاڑی پر فائرنگ،5 جاں بحق،3 زخمی

پارا چنار (یواین آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کی تحصیل لوئر کرم کے علاقے پارا چنار میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو…
Read More...

عمران خان کی انتخابی قسمت کافیصلہ10 جنوری کو ہوگا

راولپنڈی(یواین آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی انتخابی قسمت کا فیصلہ 10 جنوری کو صبح 10 بجے سنایا جائے گا،لاہورہائی کورٹ راولپنڈیبنچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فریقین کے دلائل سننے بعد فیصلہ محفوظ کیا…
Read More...

رابی پیرزادہ دوبارہ دلہن بن گئیں؟؟؟؟

لاہور(یواین آئی)میوزک انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ کی دلہن بنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر ہوگئیں۔ شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی کچھ…
Read More...

خوشخبری:پے پال کے ذریعے باآسانی رقم وصولی کا منصوبہ لانچ

اسلام آباد(یو این آئی) نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف فری لانسرز کے لیے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وے کا قابل عمل منصوبہ سامنے لے آئے۔ نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ فری لانسرز کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ پاکستان میں…
Read More...

الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کی جانب سے اپیلوں کو نمٹانے کا کام تیزی سے جاری

اسلام آباد(یو این آئی ): 8 مئی 2024 کے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی  منظور یا مسترد ہونے  کے خلاف اپیلوں کو نمٹانے کا کام تیزی سے جاری، الیکشن ٹربیونلز کی جانب سے بیشتر اپیلوں پر فیصلے کرتے ہوئے ریٹرنگ افسروں کے فیصلوں…
Read More...