The news is by your side.
Daily Archives

16 جنوری 2024

سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف مہم ،حکومت نے تحقیقا ت کیلئے کمیٹی بنادی

اسلام آباد(یو این آئی)حکومت نے عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا پھیلانے والوں کی شناخت اور قانونی کاروائی کے لئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنا دی۔وزرات داخلہ نے 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائم ونگ ایف…
Read More...

شیخ رشید کمرہ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی(یو این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شیخ رشید کو11 مقدمات میں ضمانت دے دی تاہم ایک مقدمہ میں انہیں گرفتار کر لیا گیا منگل کے روز شیخ…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس : شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 15 کارکنوں کی ضمانتیں منظور

 راولپنڈی(یواین آئی) جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد شیخ رشید، سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور تحریک انصاف کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی…
Read More...

بجلی 5 روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہونیکا امکان

 اسلام آباد(یواین آئی) بجلی فی یونٹ 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 49 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست دے دی جس پر اتھارٹی 31 جنوری کو…
Read More...

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کے…

  اسلام آباد(یو این آئی): بانی چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی۔ الیکشن کمیشن میں  عمران خان اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن…
Read More...