The news is by your side.
Daily Archives

4 جنوری 2024

تاحیات نا اہلی کہیں نہیں لکھا،اسلام میں توبہ کا راستہ موجود ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجرم سزا کاٹ کر الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوجاتا ہے۔آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کیس کی سماعت ہوئی۔ جمعرات کو درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیے کہ عدالتیں ڈیکلریشن دینے کا اختیار…
Read More...

بجلی بم گرادیا گیا،4 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آبا د(یو این آئی)بجلی صارفین کے لئے ایک اور بری خبر،ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 12 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،نیپرا اتھارٹی نے قیمتوں میں اضافے…
Read More...

سلینا گومز کا ایک مرتبہ پھر گلوکاری چھوڑنے کا عندیہ

لاس اینجلس (یو این آئی)امریکی اداکارہ وگلوکارہ سلینا گومز نے ایک مرتبہ پھرگلوکاری چھوڑنے کا عندیہ دیدیا۔ اداکارہ وگلوکارہ سلینا گومز نے ارادہ کرلیا ہےکہ انکی نئی آنے والی البم آخری ہوسکتی ہےجس کے بعد وہ گلوکاری کو خیرباد کہہ سکتی ہیں۔…
Read More...

عامر خان کی بیٹی آئرہ خان اور نوپور شیکھرے شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ممبئی(یو این آئی)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی آئرہ خان نے نوپور شیکھرے سے شادی کر لی، شادی کے بعد پہلی تصویر بھی سامنے آگئی ہے۔ عامر خان کی بیٹی آئرہ خان اور نوپور شیکھرے شادی کے بعد کافی خوشگوار موڈ میں نظر آئے، شادی کے…
Read More...

اٹلی میں دوسری صدی کے امیرافراد کا قدیم قبرستان دریافت

اٹلی(یو این آئی)اٹلی میں دوسری صدی کے امیرافراد کا قدیم ترین قبرستان دریافت کرلیا گیا۔ اٹلی کےشہر روم میں سولر پاور پلانٹ کی تنصیب کے لیےدوسال کی کھدائی کےدوران ایک قدیم قبرستان دریافت ہوا ہے اس قبرستان میں 57 قبروں سے 67 ڈھانچےملے…
Read More...

فیض آباد دھرنا کیس، فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا

اسلام آبا د(یو این آئی)فیض آباد انکوائری کمیشن کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے سابق چیف آئی ایس آئی ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل( ر ) فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کیس میں انکوائری کمیشن کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ فیض حمید نے کمیشن…
Read More...

بلے کانشان دیا جائے،پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی

اسلام آباد(یواین آئی) پاکستان تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں اپیل دائر کی گئی۔ پٹیشن میںموقف اپنایا…
Read More...

نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب سے سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کردی۔ سزا یافتہ کی 10 سالہ نااہلی کم کرکے پانچ سال کرنے کے فیصلے کے خلاف قومی احتساب بیورو کی اپیل پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن…
Read More...