The news is by your side.
Daily Archives

15 جنوری 2024

پٹرول کی قیمت میں8روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد (یو این آئی ) نگران وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ۔ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں رد وبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفکیشن…
Read More...

سمیرا ملک  نے ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگ سے علیحدگی اختیار کرلی۔

اسلام آباد(یو این آئٰ)مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر  سمیرا ملک  نے ٹکٹ نہ ملنے پر  پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی۔ سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنا اللہ کو اپنا استعفیٰ ارسال کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سمیرا ملک نے ن…
Read More...

مسلم لیگ ن نے عوام کو  مہنگائی سے نجات  دلانےکے معاشی منصوبےکو حتمی شکل دے دی ہے۔

اسلام آباد(یو این آئی ):مسلم لیگ ن نے عوام کو  مہنگائی سے نجات  دلانےکے معاشی منصوبےکو  حتمی شکل دے دی ہے۔ لاہور میں سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز  شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ ترجمان مریم نواز کے مطابق…
Read More...

ایف بی آر کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کے ذریعے رشوت وصولی کا انکشاف

کراچی(یو این آئی)ایف بی آر حکام کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کے ذریعے مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سمندری خوراک کے برآمد کنندہ گان کو کمشنر زون ون ریجنل ٹیکس آفس کراچی کی جانب سے ٹیکس وصولی نوٹسز جاری ہوئے ٹیکس وصولی کے…
Read More...

انسان کا یقین منشیات میں موجود نشے کی شدت بڑھا دیتا ہے، حیرت انگیز تحقیق

 نیویارک(یو این آئی) ایک تحقیق کے مطابق منشیات کی شدت سے متعلق جس کا جتنا زیادہ یقین ہوگا، وہ منشیات اس کے دماغ پر اتنا ہی اثر کرے گی۔ یہ بات ماؤنٹ سینائی میں آئکاہن اسکول آف میڈیسن میں سینیئر محقق اور سائیکاٹری اینڈ نیورو سائنس کے…
Read More...

جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا

تانیگاشیما(یو این آئی)جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔ جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے جس کا مقصد شمالی کوریا سے متعلق…
Read More...

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ پر عدم اعتماد،لیول پلیئنگ فیلڈ کے معاملے پر درخواست واپس لے لی۔

اسلام آباد(یو این آئی ):سپریم کورٹ نے انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی جبکہ پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے بھی اپنی درخواست واپس لے لی۔…
Read More...

برطانوی ہوم آفس کے وفد کی وزارت داخلہ میں  سیکریٹری داخلہ سے ملاقات

اسلام آباد (یو این آئی )برطانوی ہوم آفس کے وفد نے سائمن ریڈلے کی سربراہی میں گذشتہ روز یہاں وزارت داخلہ میں  سیکریٹری داخلہ سے ملاقات کی، وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی…
Read More...

سپریم کورٹ لندن ایگریمنٹ کے تحت چل رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں ڈونلڈ لو اور جنرل باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے ، سب کچھ لندن پلان کے تحت ہو رہا ہے، بلاول کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہوسکتا۔ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…
Read More...

خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں،نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

قاہرہ(یو این آئی) مصر میں خاتون رکن پارلیمنٹ کو امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا،الزام ثابت ہونے پر خاتون پر نا اہلی کی تلوارچلا دی جائے گی غیر ملکیمیڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی سے تعلق رکھنے والی نشو رائف کو جنوب…
Read More...