توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد،دونوں کا صحت جرم سے انکار
راولپنڈ ی(یو این آئی)احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی،دونوں نے صحت جرم سے انکار کر دیا
توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بانی تحریک انصاف عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی…
Read More...
Read More...