The news is by your side.
Daily Archives

28 جنوری 2024

عدلیہ کے خلاف مہم، 32صحافیوں سمیت 110افراد کو نوٹس جاری ہوئے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(یو این آئی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی کی مہم پر تقریباً 600 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تحقیقات ہوئیں اور 32 صحافیوں سمیت 110 افراد کو نوٹسز جاری…
Read More...

عوام براہ راست وزیر اعظم کو منتخب کریں ۔تحریک انصاف نے منشور کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(یو این آئی) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن 2024 کے لیے انتخابی منشور پیش کردیا۔ گوہر علی خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اقتدار میں آکر آئینی ترامیم کروائیں گے، جس کے تحت وزیراعظم…
Read More...

اپنے ساتھ ظلم برداشت کرلوں گا لیکن عوام کے ساتھ نہیں،نواز شریف

سیالکوٹ(یو این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں، لیکن جو ظلم عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا۔ اتوار کے روز سیالکوٹ میں میاں محمد نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...

چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کی سازش کو ناکام بنائیں، بلاول بھٹو

راولپنڈی(یو این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کی خواہش رکھنے والے شخص کی سازش کو ناکام بنائیں۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ…
Read More...

ہتھیار اٹھانے والوں کو سمجھائیں آپ کی بقا جمہوریت میں ہے،آصف زرداری

حب(یو این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے حب میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ جو ہتھیار اٹھاتے ہیں اور بھولے بھٹکے دوستوں کو سمجھائیں کہ آپ کی بقا جمہوریت میں ہے۔ حب میں انتخابی جلسے سےخطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ…
Read More...

حماد اظہر کے والد سابق گورنر پنجاب میاں اظہر لاہور سے گرفتار

لاہور(یو این آئی) سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو حراست میں لے لیا گیا۔میاں اظہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد ہیں۔ وہ این اے 129 کی انتخابی مہم میں مصروف تھے جس کے دوران انہیں حراست میں لیا گیا۔ حماد اظہر نے ٹویٹ کرتے ہوئے…
Read More...

لیاقت باغ میں ہونے والا مسلم لیگ ن کا انتخابی جلسہ ناکام، مقامی قیادت سے جواب طلب ،

راولپنڈی (یو این آئی):پاکستان مسلم لیگ ں کی راولپنڈی میں انتخابی مہم کو بڑا جھٹکا ، ہفتے کے روز ہونے والاجلسہ بری طرح فلاپ ہو گیا ، پارٹی قائد نے کمزور پاور شو کا نوٹس لیتے ہوءے مقامی تنظیم سے جواب طلب کر لیا، واضح رہے کہ راولپنڈی میں…
Read More...