The news is by your side.
Daily Archives

5 جنوری 2024

نہ زمین پھٹی نہ آسمان۔باپ کی سگی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی

اسلام آباد(یو این ائی)نہ زمین پھٹی نہ آسمان درندہ صفت باپ کی اپنی ہی سگی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی نے قرب قیامت کی نشانی کو ظاہر کر دیا اسلام آباد کے علاقے تھانہ کھنہ کی حدود سوہان ہائی وے نزد مدینہ مسجد کی رہائشی بد نصیب بیٹی ام حبیبہ…
Read More...

اسلام آباد میںفائرنگ سے مولانا مسعود الرحمن سمیت دوشہید

اسلام آباد (یواین آئی) و فاقی دارلحکومت کے تھا نہ کھنہ کے علاقہ غوری ٹاؤن دن دیہاڑے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سنی علماء کونسل سمیت دو شہید( قتل ) ڈرائیور زخمی ملزمان فرار ہو گئے ملزمان فرار…
Read More...

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور،ن لیگ کی مخالفت

اسلام آباد(یو این آئی) سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔مسلم لیگ (ن) نےقرار داد کی مخالفت کر دی دلاور خان نے ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کی جس میں کہا گیا کہ…
Read More...

سجدے کی حالت میں امام مسجد کی روح پرواز، ویڈیو وائرل

جکارتا(یو این آئی)سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک انڈونیشیا میں نماز فجر کے دوران جواں سال امام مسجد سجدے کی حالت میں خالق حقیقی سے جا ملے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انڈونیشیا کے مشرقی علاقے کلیمنتن کی مسجد میں نماز فجر کے…
Read More...