The news is by your side.
Daily Archives

13 جنوری 2024

تحریک انصاف 2024 کے الیکشن سے باہر ہوگئی

اسلام آبا د(یو این آئی)تحریک انصاف کو سپریم کورٹ سے بھی بلے کا نشان نہ مل سکا،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اوراکبر ایس بابر کی درخواست منظور کرلی ،عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔متفقہ طور پر فیصلہ سنایا…
Read More...

پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان ملے گا یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا,

 اسلام آباد ( یو این آءئی )پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان ملے گا یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے براہ راست سماعت کی،…
Read More...

چیئرمین پی ٹی آئی کے گھر پر حملہ ،اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر سپریم کورٹ سے چلے گئے

اسلام آباد(یو این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر تشدد کیا گیا، اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر سپریم کورٹ لائیو سماعت چھوڑ کر گھرچلے گئے دوران سماعت اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر علی خان نے روسٹرم پر آکر کہا…
Read More...

عوامی نیشنل پارٹی کو ”لالٹین“ کا نشان مل گیا

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے اے این پی کو انتخابات کے لیے لالٹین کا نشان دے دیا، ساتھ ہی جرمانے کے ساتھ 4 ماہ میں پارٹی الیکشن کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں اے این پی کی درخواست منظور کرتے…
Read More...

تحریک انصاف کے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام

اسلام آباد (یو این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کے عام انتخابات کے لیے اپنے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ، پاکستان تحریک انصاف 266 حلقوں میں سے  233 حلقون میں ٹکٹ جاری کر سکی جبکہ 33 حلقے خالی چھوڑ دیے گئے ، اس…
Read More...