The news is by your side.
Daily Archives

20 جنوری 2024

سکھ رہنما کاقتل ؛ بھارتی شہری کو امریکہ کے حوالے کیا جائے، چیک عدالت

پراگ( یو این آئی)چیک عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سکھ رہنما کے قتل میں ملوث بھارتی شہری کو امریکہ کے حوالے کیا جائے وزارت انصاف نے عدالتی فیصلے کے تناظر میں کہا ہے کہ پراگ ایک بھارتی شخص کو امریکا کے حوالے کرسکتا ہے جس پر امریکی…
Read More...

اسرائیلی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے کی شادی

غزہ(یو این آئی) اسرائیل کی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے نے سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی خاندان نے اپنے بچوں کی شادی کردی جن کی شادی اسرائیل کے حملے سے قبل طے تھی لیکن بمباری میں…
Read More...

چاند پر پانی اورہائیڈروجن بننے کا نظام دریافت

واشنگٹن(سی این پی) سائنس دانوں نے چاند پر موجود وہ میکنزم دریافت کرلیا ہے جس کے تحت پانی اور ہائیڈروجن کے بنتے ہیں اور چاند کی مٹی میں رہ جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کی اس دریافت کو چاند پر بستیاں آباد کرنے کی جانب ایک اور قدم قرار دیا جا رہا…
Read More...

کویت کیساتھ ایک ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنیکی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان نے مائننگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کیلیے کویت کے ساتھ 1 ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان کی جانب سے ایک سرکاری کمپنی کو اس حوالے سے نامزد کیا گیا ہے، جبکہ اس حوالے سے دونوں ممالک کے…
Read More...

موسمیاتی تبدیلی کے سبب زندگی چھ ماہ تک کم ہو سکتی ہے، تحقیق

ڈھاکا(یو این آئی) بنگلا دیشی موسمیاتی سائنس دان نے دعویٰ کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی انسانی زندگیوں میں چھ ماہ تک کمی کا سبب بن سکتی ہے۔ نئی تحقیق میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ درجہ حرارت میں اضافہ اور برسات کا سائیکل زندگی کی میعاد میں اوسطاً…
Read More...

ایک جلسہ کی اجازت دیں لگ پتہ جائے گا،عمران خان

لاہور(یو این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی اجازت تک نہیں دی جا رہی، میں کہتا ہوں الیکشن سے 3 دن قبل مجھے چھوڑ دیں اور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں سب کو لگ پتہ جائے گا۔ ہفتہ کے روز…
Read More...

عمران خان کیخلاف کیسزسننے والے جج بشیر نے چھٹی کی درخواست دیدی

اسلام آباد ( یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کرنے والے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دیدی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ 2024ءکو ریٹائرڈ ہو ںگے۔نیب عدالت کے جج محمد بشیر…
Read More...

پاکستانی معیشت درست سمت جاری رہی ہے،مہنگائی کم ہوگی،آئی ایم ایف

اسلام آباد (یو این آئی)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے تمام اہداف حاصل کرلئے،جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔آئندہ سال مہنگائی میں کمی آئے گی آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ…
Read More...

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کراچی سے گرفتار

کراچی (یو یو این آئی) محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کو کراچی کے علاقے سولجر بازار سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث نے بتایا کہ گرفتار ملزم…
Read More...

شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

لاہور (یو این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راونڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔ پوسٹ کے کیپشن میں 'الحمداللہ'…
Read More...