The news is by your side.
Daily Archives

18 جنوری 2024

پاک ایران کشیدگی :چین ،روس اور افغانستان میدان میں آگئے

بیجنگ(سی این پی)پاک ایران کشیدگی کے معاملے پر دوست ممالک چین،روس اور افغانستان کا موقف سامنے آگیا ہے،تینوں ممالک نے اسلامی ملکوں کے درمیان کشیدگی کو دشمن کی سازش قرار دیدیا چین نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی…
Read More...

پانچ ججز نہ نکالتے تو آج ہر گھر روشن ہوتا،نواز شریف

حافظ آباد(یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے نہ ہٹایا جاتا تو ملک خوشحال ہوتا کوئی بے روزگار نہ ہوتا اور گھر گھر میں روشنی کے چراغ جل رہے ہوتے۔ حافظ آباد میں ن لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...

عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے وفد کا سنٹرل پولیس دفتر کا دورہ

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے وفدنے قونصلر کی سربراہی میں سنٹرل پولیس دفتر کا دورہ کیا وفد نے اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں سے ملاقات کی،ملاقات میں خیبرپختونخوا پولیس سے…
Read More...

بچگانہ حرکت کا موثرجواب ملےگا، آصف زرداری

اسلام آباد(یو این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان کی جانب سے ایران میں جوابی آپریشن کے تناظر میں کہا ہے کہ کوئی بھی ملک پاکستان کی طرف دیکھے گا یا بچگانہ حرکت کرے گا تواسی طرح موثر جواب دیا جائے گا۔ انہوںنے…
Read More...

پاک ایران کشیدگی،معاملات یہاں تک کیسے پہنچے،بانی تحریک انصاف

 راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہیں مگر دیکھا جائے معاملات یہاں تک کیسے پہنچے؟ کیا ایران سے تعلقات خراب کرنا ہمارے مفاد میں ہے؟ افغانستان کے تعاون کے بغیر دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی۔…
Read More...

پاک ایران کشیدگی؛ قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس کل طلب

اسلام آباد( یو این آئی) پاک ایران کشیدگی کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس کل طلب کرلئے گئے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاک ایران تازہ ترین صورت حال پر…
Read More...

پاک فوج نے ایران کے اندرگھس کر بھر پورجواب دیدیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(یواین آئی)ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ایران کیخلاف بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔کارروائی کے دوران ڈرونز، راکٹ سمیت جدید ہتھیاروں کا استعمال ذمہ داری کے ساتھ…
Read More...