The news is by your side.
Daily Archives

3 جنوری 2024

بھارتی اداکارہ گوہر خان کی غزہ کیلئے دعائیں

ممبئی(یو این آئی) معروف بھارتی اداکارہ گوہر خان نے سال نو پر فلسطینیوں کے لیے دعا پر مبنی اسٹوری شیئر کی ہے۔ بگ باس سے مقبول ہونے والی بھارتی ااکارہ گوہر خان نے 2024ء کے آغاز پر اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے نہتے فلسطینیوں سے اظہار…
Read More...

تہران، جنرل قاسم سلیمانی کی قبر کے نزدیک دھماکے،103افراد جاں بحق

تہران(یو این آئی) عراق میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ان کی قبر کے نزدیک دو بم دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تہران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب…
Read More...

عام انتخابات،ن لیگ بلوچستان کے قومی اور صوبائی امیدواروں کے نام

لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ ن نے بلوچستان کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔مسلم لیگ ن کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے 42 اور قومی اسمبلی کے 16 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے گئے، ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور مسلم لیگ ن کے…
Read More...

پی ٹی آئی بلے کے نشان سے پھر محروم،سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آبا د(یو این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست منظور کرکے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کی ہائیکورٹ آرڈر پر…
Read More...

دانیال عزیز نے احسن اقبال سے معافی مانگ لی

لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے پارٹی کے سینئر رہنما احسن اقبال سے معافی مانگ لی ۔ اپنے وضاحتی بیان میں دانیال عزیز نے کہا کہ میرے حالیہ بیان کو احسن اقبال یا پاکستان مسلم لیگ ن کے خلاف نہ سمجھا جائے اس حوالے سے…
Read More...

عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد،دونوں کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد (یو این آئی) توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی،دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی جہاں…
Read More...

محسن داوڑ کے قافلے پرفائرنگ،محفوظ رہے

میرانشاہ (یو این آئی) شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تاہم وہ محفوظ رہے ۔ پولیس حکام نے بتایا محسن داوڑ انتخابی مہم کے سلسلے میں میرانشاہ کے علاقے تپی جا رہے تھے کہ…
Read More...