The news is by your side.
Daily Archives

30 جنوری 2024

خود ظلم برداشت کئے ،قومی سلامتی کو دائو پر نہیں لگایا،نواز شریف

ہارون آباد(یو این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہا عمران خان پھر کشکول لے کر پہنچ گیا۔ ہارون آباد، ضلع بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مجھے…
Read More...

وزیر اعظم بنا تو عوام کی آمدنی دوگناکروں گا ،بلاول بھٹو

ڈیرہ اسماعیل خان(یو این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی مہم میں شریک دیگر جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی کے علاوہ دیگر جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ڈی آئی خان میں انتخابی جلسے سے خطاب میں…
Read More...

عمران خان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک ہونا چاہیے ،مریم نواز

ہارون آباد(یو این آئی) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو دہشت گردوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ کیا کوئی سیاسی جماعت اپنے کارکنوں کو دہشت…
Read More...

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعتیں جیل میں ہونے کے خلاف عمران خان کی درخواستیں مسترد کردیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ان دونوں مقدمات کی سماعتیں جیل میں ہونے کے خلاف درخواستیں…
Read More...

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023ء کی رپورٹ جاری کر دی،پاکستان 140 سے 133 پر آ گیا

 اسلام آباد(یو این آئی )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023ء کی رپورٹ جاری کر دی،  پاکستان کی پوزیشن میں واضح بہتری آ گئی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان 140 سے 133 پر آ گیا ہے، کرپشن میں کمی کا…
Read More...

مچ میں ناکام دہشتگرد حملےمیں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کا انکشاف،

بلوچستان کے علاقے مچ میں ناکام دہشتگرد حملےمیں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونےکے ثبوت ملے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاس حملے کی اطلاع پہلے سے موجود تھی، حملےکے دوران را سے جڑے اکاؤنٹس نے سوشل میڈیا پر…
Read More...

ثقافتی ورثے کا تحفظ کیلئے پاکستان اورامریکہ کے مابین معاہدے پر دستخط

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان اورامریکہ کے مابین ثقافتی ورثے کے تحفظ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے دو طرفہ ثقافتی املاک کے معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میوزیم میں ہوئی،تقریب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سمیت امریکی سفارتخانہ کے حکام نے…
Read More...

وزیر داخلہ سے سعودی سفیر کی ملاقات : بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آبا د(یو این آئی)وزیر داخلہ و تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے ملاقات میں سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری تجارت سمیت اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ،ملاقات میں پاک سعودی بزنس ٹو بزنس روابط کو مزید آگے…
Read More...

سائفر کیس : عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدکی سزا

راولپنڈی(یو این آئی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ منگل کے روز آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ فاضل جج…
Read More...

جنرل باجوہ مجھے کہتا ہے انسان بن جاﺅ:عمران کا342 کا بیان

راولپنڈی (یو این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں ایک گھنٹہ 20 منٹ طویل 342 کا بیان ریکارڈ کرا دیا، جس میں عمران خان نے کہا کہ سائفر وزیراعظم آفس میں تھاسکیورٹی کی ذمہ داری ملٹری سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری اور سیکرٹری پروٹوکول پر…
Read More...