The news is by your side.
Yearly Archives

2025

معمول کی فوجی مشق،بھارتی فوجی ٹینک اندرا گاندھی نہر میں ڈوب گیا،

پاکستان کو جنگ کی گیدڑ بھبکیاں دینے والی شکست خوردہ بھارتی فوج کا ناقص جنگی معیار بے نقاب، معمول کی فوجی مشقوں میں بار بار حادثات نے بھارتی افواج کی دفاعی صلاحیت پر سوالات اٹھا دیے، بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی ناکامی کے بعد اب بھارتی…
Read More...

یورپی پارلیمنٹ کے متعدد اراکین کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف کو خط ۔

یورپی پارلیمنٹ کے متعدد اراکین نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف کایا کالاس کو ایک خط لکھا ہے جس میں اسرائیل جارحیت سے دور رہنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ 789 دن کی نسل کشی اور 58 سال…
Read More...

جنوبی افریقہ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست، بھارت نے سیریز جیت لی۔

بھارت نے جنوبی افریقا کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے تیسرے اور  فیصلہ کن میچ میں بھارت نے 20 میچز کے بعد بالآخر ٹاس جیتا اور جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلے…
Read More...

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے کچھ الفاظ مناسب نہیں تھے،علی گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی مگر ہم اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دیں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران استعمال ہونے والے کچھ الفاظ مناسب نہیں تھے۔ملک کو آئین اور قانون سے ہٹ کر دھونس…
Read More...

سیاسی افراتفری پھیلانے والے 132 عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ.

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے سیاسی افراتفری پھیلانے والے 132 عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اہم سیاسی رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ…
Read More...

بائنانس سینئر لیڈرشپ کا پاکستان کا دورہ کیا اور اعلیٰ قیادت سے ملاقات.

کرپٹو کرنسی کے سب سے بااعتماد ایکسچینج کے حوالے سے مشہور عالمی شہرت یافتہ فرم بائنانس کی سینئر قیادت نے پاکستان کا دورہ کیا جسے بڑی پیشرفت قرار دیا جارہا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بائنانس سینئر لیڈرشپ کا پاکستان…
Read More...

موٹر ویز کے ریسٹ ایریاز میں عالمی معیار کی سہو لیات کی فراہمی کا فیصلہ۔

  ملک بھر کی موٹرویز کے ریسٹ ایریاز میں مسافروں اور شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کی بہتری کے لیے مربوط اور جامع حکمت عملی کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت ایک ہی طرز کے واش رومز اور سروس ایریاز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ وفاقی وزیر…
Read More...

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ، انسداد منشیات اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق، ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے مشترکہ…
Read More...

پاک فوج کی دو علیحدہ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک.

اسلام آباد:خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک ڈسٹرکٹ میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی…
Read More...

پاکستان نے بابری مسجد کی شہادت کے دن کے حوالے سے اپنا موقف جاری کردیا۔

اسلام آباد: پاکستان نے بابری مسجد کی شہادت کے دن کے حوالے سے اپنا موقف جاری کردیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں ترجمان دفترخارجہ کا بابری مسجد کی شہادت سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بابری مسجد ہماری اجتماعی یادداشت کا حصہ ہے۔…
Read More...