بلوچستان میں دہشت گردی،فتنہ الہدوستان کے دہشت گردوں کے ہاتھوں 9 شہری شہید۔
ژوب :بلوچستان ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں ،فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے سرہ ڈاکئی میں 9معصوم شہریوں کی جان لے لی، مقتولین کی نعشیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔
کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد کے مطابق جاں بحق 9 افراد کی لاشیں…
Read More...
Read More...