The news is by your side.

پاکستان کو بھارت میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت کی دعوت، بھارتی سوشل میڈیا پاگل،

مودی حکومت اور انڈین ہاکی فیڈریشن سے پاکستان کو دی گئی اجازت کو واپس لینے کا مطالبہ۔

0

اسلام آباد: ایشاء کپ ہاکی کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کو دورے کی دعوت ملتے ہی بھارت میں کہرام میچ گیا،

اس خبر کے منظر عام پر آتے ہی بھارت کے سوشل میڈیا  پر ہر طرف پاکستانی ٹیم کے دورے کی خبروں کو اہمیت حاصل ہوگئی

پاکستانی ٹیم کے آئندہ ماہ دورے بھارت  سے  متعلق خبر پر جہاں میڈیا میں پاکستان کے خلاف بکواس اگلنے میں بھارتی میڈیا ایک دوسرے سے سبقت لے جانے میں مصروف ہے وہین یہ میڈیا اپنے وزیر کھیل جنھوں نے کے بھی خوب لتے لے رہا ہے  ،

ایشاء کپ 27 اگست سے 7 ستمبر تک بہار میں کھیلا جائے گا جبکہ اس کے بعد بھارت ہی کے شہر چنار مین ورلڈ جونئیر  ہاکی کپ بھی کھیلا جائے گا ، اس ٹورنامنٹ میں بھی پاکستان شرکت کرے گا،

بھارتی میڈیا میں ان ٹورنامنٹ مین پاکستان کی شرکت پر بہت واویلا شروع ہو گیا ہے، کھیل کے معاملے میں بھی بھارتی میڈیا نے اشتعال انگیزی شروع کر دی ہے انتہا پسند اور ہندتوا سوچ کے حامل اینکروں اور سپورٹس جرنلسٹ کی جانب سے یہ کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کو ان ایونٹس میں حصہ لینے کی اجازت نہ دی جائے بلکہ اس کو بھیجی گئی افرز کو واپس لیا جائے ۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.