بنگلا دیش کا سپرفور مرحلے کا کامیاب آغاز، سری لنگا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، سری لنکا نے پہلے…
Read More...
Read More...