The news is by your side.
Yearly Archives

2025

دوسرا ٹیست میچ، پاکستان کرکٹ ٹیم کو شرمناک شکست،پروٹیز کی 8 وکٹوں سے جیت۔

راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بدترین اور بری ترین کارکردگی،بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ، اور جیت پلیٹ میں رکھ  کر جنوبی افریقہ کے حوالے کر دی،   پروٹیز نے 8 وکٹوں سے جیت اپنے نام کر لی ، 2 میچوں کی سیریز بھی 1-1 سے برابر ہوگئی۔ جنوبی…
Read More...

نان اور روٹی کی قیمت کے تعین کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ کو مذاکرات کی ہدایت۔

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں نان اور روٹی کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے انتظامیہ اور نانبائی ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ کو ہدایت کی ہے کہ وہ…
Read More...

جنوبی افریقہ کی71 رنز کی برتری،پاکستان کے دوسری اننگز میں 94 پر 4 کھلاڑی آوٹ

 راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم ٹیل اینڈرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 404 بناکر آؤٹ ہوگئی۔  پاکستان  نے تیسرے دن کھیل کے اختتام تک اپنی دوسری اننگ میں 94 رنز بنائے اور اس کے 4 کھلاڑی…
Read More...

سکیورٹی فورسز کے باجوڑ اور دالبندین میں کامیاب آپریشنز،7 دہشت گرد جہنم واصل۔

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے دالبندین میں فتنہ الہندوستان کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، سیکیورٹی ذرائع  کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کیلئے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں ،دالبندین،…
Read More...

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن ،جنوبی افریقہ کے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 185 رنز۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہی پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ  سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں بنائے گئے 333 رنز کے جواب میں مہمان ٹیم  جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنا لیے ۔ تفصیلات کے…
Read More...

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا شیڈول واپس،انتخابات پھر تاخیر کا شکار۔

اسلام آباد: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دسمبر میں پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا شیڈول واپس لے لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا…
Read More...

بلوچستان میں دیرپا خوشحالی، سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا فخر ہے، مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں 17ویں…
Read More...

مسلسل تیسری بار عدم پیشی، علیمہ خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم۔

اسلام آباد:   انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے مسلسل عدم پیشی پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت…
Read More...

دوحہ:وزیر دفاع خواجہ آصف اور افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور مکمل,

 اسلام آباد:پاکستان اور طالبان وفود کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا، فریقین نے 5 گھنٹے سے زائد وقت تک مذاکرات کیے۔ دوحہ (قظر) میں موجود ہمارے ذرائع کے مطابق مذاکرات میں شریک پاکستانی وفد کی قیادت وزیر دفاع خواجہ آصف…
Read More...

پاکستان ویمنز اور نیوزی لینڈ ویمنز ٹیموں کا میچ بارش کی نذر، ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔

 کولمبو:  آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز اور نیوزی لینڈ ویمنز کے درمیان کھیلا گیا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہ ہوسکا، اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ واضح رہے کہ یہ اس ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کا دوسرا میچ ہے، جو بارش…
Read More...