The news is by your side.
Daily Archives

15 دسمبر 2024

عامر اور عماد کے بعد عرفان بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ

لاہور۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (پرانا ٹوئٹر) پر کیا۔ اپنے پیغام میں محمد عرفان نے کہا کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا دبئی کے ساتھ کولمبو پر بھی غور

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز کے لیے یو اے ای کے ساتھ سری لنکا کو بھی ممکنہ نیوٹرل وینیو کے طور پر زیر غور لانا شروع کر دیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق دبئی فی الحال فیورٹ ہے، لیکن کولمبو کے آپشن کو…
Read More...

ویمنز ایشیا کپ انڈر 19: بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

نئی دہلی ۔انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ایک یکطرفہ کامیابی حاصل کی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 67 رنز بنائے۔ وکٹ کیپر بلے باز کومل خان…
Read More...

ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے 39 افراد رہائی کے بعد پھر گرفتار

اسلام آباد ۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے 39 افراد کو بری کرتے ہوئے دوبارہ گرفتاری سے روک دیا، تاہم عدالتی احاطے سے باہر نکلتے ہی پولیس نے انہیں دوبارہ…
Read More...

جوہانسبرگ میں شدید بارش، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی20 میچ منسوخ

جوہانسبرگ ۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا آخری میچ بارش اور طوفانی موسم کے باعث منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں جنوبی افریقہ نے سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز اسٹیڈیم میں ہفتے…
Read More...

دعا کی تھی مجھ پر جھوٹا الزام لگانے پر عمران خان’ذلت کی مثال ‘ بن جائیں، احسن اقبال

نارووال ۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سابق وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ انہوں نے ان پر جھوٹے الزامات لگائے، اور آج خود اڈیالہ جیل میں ایک عبرت کی مثال بنے ہوئے ہیں۔ نارووال…
Read More...

یونان میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، متعدد پاکستانیوں کو بچالیا گیا

یونان کے جنوبی جزیرے گیودوس کے قریب مہاجرین کو لے جانے والی ایک کشتی کے ڈوبنے کے باعث کم از کم 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حادثے میں پاکستانی شہریوں سمیت دیگر ممالک کے کئی افراد کو بچا لیا…
Read More...

پاکستان-یورپی یونین مشترکہ کمیشن کا موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگرمعاملات پر تعاون پر اتفاق

اسلام آباد ۔پاکستان اور یورپی یونین کے مشترکہ کمیشن کے 14ویں اجلاس میں خوراک، توانائی کے تحفظ اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز پر باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ یہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جہاں پاکستان کے آئندہ…
Read More...

قائداعظم بین الصوبائی گیمز کا اغاز۔ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے افتتاح کیا۔

اسلام آباد:قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کا اغاز ہو گیا۔وزیر اعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے گیمز کے اغاز کا باقاعدہ اعلان کیا۔ نوح دستگیر بٹ، شبانہ اختر، منظور الحسن، اعصام الحق قریشی، محمد اصف، حیدر علی، سلیمان…
Read More...